تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وارِث کَرنا" کے متعقلہ نتائج

وارِث کَرنا

وارث قرار دینا ، امین بنانا ۔

وارِثی کَرنا

سرپرستی کرنا ، مدد یا حمایت کرنا ، ساتھ دینا ۔

وارِث تَسلِیم کَرنا

کسی مردے کی جائیداد کا حق دار مانا جانا .

وارِد کَرنا

عائد کرنا، ظاہر کرنا (بالعموم اعتراض، شبہے یا سوال کے ساتھ مستعمل)

وار کَرنا

حملہ کرنا، چوٹ کرنا، ضرب لگانا

وارا کَرنا

لگاتار وارنا

واری کَرنا

وارنا پھیرنا ، صدقے کرنا ، قربان کرنا ۔

وِہار کَرنا

بہار کرنا، ٹہلنا، چہل قدمی کرنا، ہوا کھانا

وار دُور کَرنا

حملہ رد کرنا، وار روکنا

وار خالی کَرنا

حملہ کارگر نہ ہونے دینا، وار روکنا، ضرب اپنے اوپر نہ پڑنے دینا، چوٹ بچانا

وار پار کَرنا

کسی نوک دار چیز کے ایک سِرے کو چیر کر دوسرے سِرے کی طرف سے نکل جانا، آر پار کرنا

وارَہ تَیّار کَرنا

گوشوارہ یا جدول بنانا ۔

وار رَد کَرنا

کسی کے حملے کو روکنا، وار خالی کرنا، وار بے کار کرنا، حملہ یا ضرب نہ ہونے دینا

وار صَحِیح کَرنا

وار ٹھیک نشانے پر لگانا

نِیمچے کا وار کَرنا

چھوٹی تلوار یا خنجر سے حملہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں وارِث کَرنا کے معانیدیکھیے

وارِث کَرنا

vaaris karnaa•वारिस करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

وارِث کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • وارث قرار دینا ، امین بنانا ۔

Urdu meaning of vaaris karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • vaaris qaraar denaa, amiin banaanaa

वारिस करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • वारिस क़रार देना, अमीन बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وارِث کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وارِث کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone