تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُٹَھنگَن" کے متعقلہ نتائج

اُٹَھنگَن

(قبالت) بچے کو جچہ کے پیٹ سے کھینچنے کا ایک اوزار

اُٹَھنگنا

آرام کرنا، سہارا لینا، بھروسہ کرنا، سہارے سے کھڑا کیا جانا، ٹھیرایا جانا، روکا جانا

اْٹَنگَن

(نباتیات) ایک خادار درخت، جس کے بیج دھنیے سے مشابہ اور پتیاں کنگورہ دار ہوتی ہیں اور بدن سے چھوجائیں تو خارش ہونے لگتی ہے

اُٹَھنگَل

رک : اٹنکل ۔

اُٹْھنا

(کسی چیز کا) اوپر کو جانا ، بلندی کی طرف مائل ہونا ۔

آنْگَن

مکان کی عمارت کے سامنے غیر مسقف گھرا ہوا حصہ جو مکان کا جز ہو، صحن

اُٹَھنگَل مُلْک

وہ ملک جس میں سخت بد انتظامی یا بد امنی ہو

سایَہ اُٹْھنا

والدین کا اِنتقال ہو جانا ؛ سرپرستی سے محروم ہونا.

سو اُٹھنا

جاگ پڑنا، سوکر اٹھ جانا

ہَٹانا

سرکانا ، پرے کرنا ، کھسکانا ، پرے لے جانا

نَہ اُٹھنا

برداشت نہ ہونا ، سہ نہ سکنا

آٹھیں

اشٹمی، درگا پوجن کا دن

آٹھوں

ہندوؤں کا ایک میلا کو ہولی کے آٹھویں دن لگتا ہے.

آہَنِیں

آہنی، لوہے کا، مضبوط، مستحکم، سخت، پتھر یا لوہے کی طرح

اُٹَھنگَلی

بے وقوفی ، حماقت

اردو، انگلش اور ہندی میں اُٹَھنگَن کے معانیدیکھیے

اُٹَھنگَن

uTha.ngan•उठंगन

اصل: ہندی

وزن : 112

موضوعات: قبالت

  • Roman
  • Urdu

اُٹَھنگَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (قبالت) بچے کو جچہ کے پیٹ سے کھینچنے کا ایک اوزار
  • (گھڑے وغیرہ کو لڑھکنے سے روکنے کے لئے) پتھر وغیرہ کا اڑھیک

Urdu meaning of uTha.ngan

  • Roman
  • Urdu

  • (qabaalat) bachche ko jachcha ke peT se khiinchne ka ek auzaar
  • (gha.De vaGaira ko lu.Dhakne se rokne ke li.e) patthar vaGaira ka a.Dhiik

English meaning of uTha.ngan

Noun, Feminine

  • forceps used to ease the baby out of the womb
  • wedge placed beneath something to stop it from rolling

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُٹَھنگَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُٹَھنگَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone