تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُٹَھنگنا" کے متعقلہ نتائج

اُٹَھنگنا

آرام کرنا، سہارا لینا، بھروسہ کرنا، سہارے سے کھڑا کیا جانا، ٹھیرایا جانا، روکا جانا

اُٹَھنگَن

(قبالت) بچے کو جچہ کے پیٹ سے کھینچنے کا ایک اوزار

اْٹَنگَن

(نباتیات) ایک خادار درخت، جس کے بیج دھنیے سے مشابہ اور پتیاں کنگورہ دار ہوتی ہیں اور بدن سے چھوجائیں تو خارش ہونے لگتی ہے

اَٹھ گُنا

آٹھ مرتبہ زیادہ، آٹھ حصے بڑھا ہوا

اُٹْھنا

(کسی چیز کا) اوپر کو جانا ، بلندی کی طرف مائل ہونا ۔

اُٹھانا

اٹھنا کا تعدیہ

اُلانگْنا

کسی چیز کے اوپر سے کود کر دوسری طرف چلا جانا ، پھلانگ ، نانگھنا ، پھاند جانا.

سایَہ اُٹْھنا

والدین کا اِنتقال ہو جانا ؛ سرپرستی سے محروم ہونا.

سو اُٹھنا

جاگ پڑنا، سوکر اٹھ جانا

ہَٹانا

سرکانا ، پرے کرنا ، کھسکانا ، پرے لے جانا

نَہ اُٹھنا

برداشت نہ ہونا ، سہ نہ سکنا

اُمَنگْنا

خوشی سے جوش میں آنا ، بڑھنا ، ابھرنا.

اَنگْنا

آنگن

حَیا اُٹھانا

بے شرم بنا دینا، بے غیرت کر دینا

ہانْپنا

جلد جلد سانس لینا، سانس اُکھڑنا، دوڑنے یا جلد چلنے یا بوجھ اٹھانے سے دم کا ٹوٹ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُٹَھنگنا کے معانیدیکھیے

اُٹَھنگنا

uTha.ngnaa•उठंगना

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

اُٹَھنگنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • آرام کرنا، سہارا لینا، بھروسہ کرنا، سہارے سے کھڑا کیا جانا، ٹھیرایا جانا، روکا جانا

Urdu meaning of uTha.ngnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aaraam karnaa, sahaara lenaa, bharosaa karnaa, sahaare se kha.Daa kiya jaana, Thairaa ya jaana, rokaa jaana

उठंगना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • आराम करना, सहारा लेना, भरोसा करना, सहारे से खड़ा किया जाना, ठहराया जाना, रोका जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُٹَھنگنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُٹَھنگنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone