زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

’’قبالت‘‘ سے متعلق الفاظ

’’قبالت‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

اَرْوے کھانا

(قبالت) ہر وقت متلی ہونا، قے کرنے کو جی چاہتا ہے

اِسْتِخْراج

نکال دینا، خارج کرنا، نکلنا یا خارج ہونا، نکالنے کی خواہش کرنا، ایک بات کا نکالنا

اِسْتِہْلال

بچے کا پیدا ہوکر شروع شروع رونا

اُٹَھن٘گَن

(قبالت) بچے کو جچہ کے پیٹ سے کھینچنے کا ایک اوزار

بارِک

باریک جس کی یہ تخفیف ہے

پھن

سانْپ کا (پھیلا اور پُھلایا ہوا) سر

پَھڑَک

۰۵ (i) رقص میں بدن کے مختلف حصوں کی حرکات .

پیڑُو

(انسانی جسم میں) ناف کے نیچے کا حصہ، جو کسی قدر ابھرا ہوا ہوتا ہے

تَیمُوسِیَہ

(فن قبالت) شکم مادر میں بچے کے اعضاے جسمانی کی نشو و نما کا نظام.

جھیلی

(قبالت) جِھلّی کا وہ غلاف جس میں بچہ ماں کے پیٹ میں رہ کر پرورش پاتا ہے اور جو ولادت کے وقت پھٹ جاتا ہے، آون، بچہ دانی برقعہ، جیری

دَہَنَہ

رحم کا نالی دار راستہ.

گابھیلَن

(قبالت) وہ جھلی جس میں جنین لپٹا ہوا ہوتا ہے.

گَڑیڑ

(قبالت) نہالچہ ، ہوتڑا ، بھلوریا .

مَجی

۱۔ آنا ، آمد ، (سورج کا) طلوع ۔

مَخْضُونَہ

(طب و قبالت) حاملہ ، باردار

مَشِیمَہ

(قبالت) ایک اسپنج کا متخلخل جسم جو رحم کی دیوار سے لگا ہوا ہوتا ہے اور نال کی ڈوری اس میں لگی ہوتی ہے یہ فی الواقع جنین کا آلہء تنفس و تغزیہ ہوتا ہے ، بعدپیدائش جنین کے مشیمہ بھی باہر نکل آتا ہے

مَقِط

(قبالت) وہ بچہ جو چھٹے یا ساتویں مہینے یا مدت معینہ سے پہلے پیدا ہو

مِلْزَم

(قبالت) حاملہ کے پیٹ سے مردہ بچے (جنین) کو نکالنے کا آلہ

مَلْسُوط

(قبالت) اخراجِ جنین کا ایک کماندار آلہ ۔

مَلْط

(دیوار کو) لیپنا ، استرکاری

مُلَولَب

(قبالت) ایک آلہء جراحی ، پیٹ سے بچہ نکالنے کا کمانی دار آلہ .

مَوقُوف

ٹھہرایا گیا، کھڑا کیا گیا

نا پُختَہ

۳۔ (قبالت) قبل از وقت پیدا ہونے والا (بچہ) ۔

نارْبِوار

(اصول ِقبالت) وہ جھلی جس میں جنین لپٹا ہوا ہوتا ہے

ناف

(قبالت) رک : آنول نال، نال

نَفِیر

(قبالت) رحم اور بیض کے درمیان کی گزر گاہ

کَچَّا بَچَّہ

(قبالت) حمل کی پوری مدّت گزرنے سے قبل پیدا ہونے والا بچّہ، ادھورا بچہ

کِواڑی

۔ (ھ) مونث۔ ۱۔قبا کا وہ کپڑا جو سینہ کے دونوں طرف ہوتا ہے۔ انگرکھے کا پردہ۔ مرزئی وغیرہ کی دونوں پہلوؤں کا وہ حصہ جو سینے کے ادھر اُدھر ہوتا ہے۔ کترنے بےونتنے کی کچھ جی پر ٹھہرائی تو کترتے کترتے کپڑے کی تکّے بوٹیاں کر ڈالیں آسیتنوں کیکلیاں کلیوں کی کواڑ

کَولی

مونث۔ گود، دونوں ہاتھوں کا حلقہ، آغوش

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone