تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُتار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُتار کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
اُتار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۰۱ اترنے یا اوپر سے نیچے آنے کا عمل .
- ۰۲ (i) نشیب، ڈھلان .
- (ii) دریا کے بہاؤ کا رخ .
- ۳. ازالہ ، دفعیہ .
- ۴. بڑھنے گھٹنے والی کیفیت کا احطاط ، گھٹاو یا کمی .
- ۵. (دریا کا) جزر، بھاٹا .
- ۶.(i)( کسی چیز یا کیفیت کے اثر کو) زائل کرنے والا عمل .
- (ii) جادو یا آسیب کا رد ، توڑ یا کاٹ .
- ۷. جو چیز کسی کے سر پر وار کے دے دی جائے، صدقہ ، نچھاور
- ۸. (i) ندی کا پایاب حصہ یا گھاٹ جہاں سے عبور کریں
- (ii) دریا کے پار جانا
- ۹. مثنیٰ، نقل
- ۱۰. (تعمیرات) کنویں کے گولے کا تہ تک جانا، کنویں کی گلائی .
- ۱۱. (زر بافی) تار کشی کا آخری ہاتھ یعنی تار کی تیاری کا عمل کس پر تار کی کھنچائی ختم ہوتی ہے.
- ۱۲. (بُنائی) دری کے کر گھے کا پیچلا بانس جو بننے والے سے دور ہوتا ہے
- ۱۳. (موسیقی) گانے میں اصول کے مطابق سر نیچا کرنے کا عمل (بم کے بعد) زیر .
صفت
- ۱. کمتر، گھٹیا.
- ۲. لڑاکا ، بدزبان ، بری عورت .
شعر
چہرے سے جھاڑ پچھلے برس کی کدورتیں
دیوار سے پرانا کلینڈر اتار دے
رکھ دی ہے اس نے کھول کے خود جسم کی کتاب
سادہ ورق پہ لے کوئی منظر اتار دے
آئیں ہیں وہ مزار پہ گھونگھٹ اتار کے
مجھ سے نصیب اچھے ہے میرے مزار کے
تمہیں جب کبھی ملیں فرصتیں مرے دل سے بوجھ اتار دو
میں بہت دنوں سے اداس ہوں مجھے کوئی شام ادھار دو
کہئے تو آسماں کو زمیں پر اتار لائیں
مشکل نہیں ہے کچھ بھی اگر ٹھان لیجئے
Urdu meaning of utaar
- Roman
- Urdu
- ۰۱ utarne ya u.upar se niiche aane ka amal
- ۰۲ (i) nasheb, Dhalaan
- (ii) dariyaa ke bahaa.o ka ruKh
- ۳. azaalaa, dafi.iyaa
- ۴. ba.Dhne ghuTne vaalii kaifiiyat ka ahtaat, ghaTaav ya kamii
- ۵. (dariyaa ka) jazar, bhaaTaa
- ۶.(i)( kisii chiiz ya kaifiiyat ke asar ko) zaa.il karne vaala amal
- (ii) jaaduu ya aasiib ka radd, to.D ya kaaT
- ۷. jo chiiz kisii ke sar par vaar ke de dii jaaye, sadqa, nichhaavar
- ۸. (i) nadii ka paayaab hissaa ya ghaaT jahaa.n se ubuur kare.n
- (ii) dariyaa ke paar jaana
- ۹. musanna, naqal
- ۱۰. (taamiiraat) ku.nve.n ke gole ka taa tak jaana, ku.nve.n kii gulaa.ii
- ۱۱. (zar baafii) taar kushii ka aaKhirii haath yaanii taar kii taiyyaarii ka amal kis par taar kii khinchaa.ii Khatm hotii hai
- ۱۲. (bunaa.ii) darii ke karghe ka piichlaa baans jo banne vaale se duur hotaa hai
- ۱۳. (muusiiqii) gaane me.n usuul ke mutaabiq sar niichaa karne ka amal (bam ke baad) zer
- ۱. kamtar, ghaTiyaa
- ۲. la.Daakaa, badazbaan, barii aurat
English meaning of utaar
Noun, Masculine
- descent, fall, decrease, landing, come down
Adjective
- bad woman, inferior
اُتار سے متعلق محاورے
اُتار کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
فانَہ
ایک چپٹی لکڑی کا ٹکڑا جس کے ذریعے لکڑی کی درز آگے کو پھاڑی جاتی ہے یا کھلی رکھی جاتی ہے ، پچّر.
پھانا
لکڑی، جسے موچی جوتی میں رکھتے ہیں کہ جوتا کشادہ ہو جائے، جس کو آرا چلانے والے شگاف میں رکھتے ہیں تاکہ لکڑی جلد چر جائے، پچر، فانہ
پَھنّا
(گاڑی بانی) دو پہیا گاڑی کے سامنے کے سرے کو اوپر اٹھائے رکھنے کی ٹیک جبکہ وہ بے جتی ہو ، اٹھار ، اٹھاؤنی ، اٹھکن ، ڈئی ، سندہوائی
پُھنّو
لکڑی کا چھوٹا ٹکڑا جو آرا چلانے والے شگاف میں اس غرض سے رکھتے ہیں کہ لکڑی جلد چر جائے، پچر، پھانا
پاہُنا پیارا پر ایک دو دِن
مہمان ایک دو دن رہے تو اچھا معلوم ہوتا ہے اگر زیادہ دن ٹھہر جائے تو باعث تکلیف ہوتا ہے.
پَہْنے جَگ بھاتا اَور کھائے مَنْ بھاتا
لباس ایسا پہنے جسے دیکھ کر لوگ تعریف کریں اور کھانا اپنی پسند کا کھائے .
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaama
ख़ामा
.خامَہ
pen, reed pen
[ Tum ise qalam kaho ya khama kya farq padta hai likhna hi to hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
pistaaniya
पिस्तानिया
.پِسْتانیَہ
mammal
[ Khud insan bhi ek pistaniya yani doodh pilane wala haiwan hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
munaqqash
मुनक़्क़श
.مُنَقَّش
painted, sculptured, engraved, carved
[ Ghar ki tamir ke baad sajaane ke liye munaqqash parde bhi lagaye gaye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qafas
क़फ़स
.قَفَس
cage for birds, net, trap, prison, jail
[ Parindon ne qafas tod diya aur faza mein aazad udne lage ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sharh
शरह
.شَرْحْ
proportion, ratio, rate, value, price
[ Jo shakhs hamari muqarrara sharh se zyada lega wo khayanat-e-mali hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaaGaz
काग़ज़
.کاغَذ
paper
[ Usne sade kaghaz par mere dastkhat karaye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaasht
काश्त
.کاشْت
cultivation
[ Aasam mein chai ki kaasht hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qaatil
क़ातिल
.قاتِل
murderer, assassin, killer
[ Qatl karn ke baad qaatil farar hone mein kamyab ho gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faqaarii
फ़क़ारी
.فَقاری
spinal
[ Insaan ek faqari janwar hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
salaaKH
सलाख़
.سَلاخ
iron bar, stake, spit
[ Daniyal ne salakh ko haath ke zor se tedha kar diya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُتار)
اُتار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔