تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھنّی" کے متعقلہ نتائج

پَھنّی

لکڑی وغیرہ کا ٹکڑا، جو کسی ڈھیلی چیز کی جڑ میں کسنے کے لئے ٹھونک دیا جائے، پچر، پھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھنّی کے معانیدیکھیے

پَھنّی

phanniiफन्नी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَھنّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لکڑی وغیرہ کا ٹکڑا، جو کسی ڈھیلی چیز کی جڑ میں کسنے کے لئے ٹھونک دیا جائے، پچر، پھانا
  • کنگھی کی مثل جولاہوں کا اوزار، جس سے دبا کر بنا ہوا بانا ٹھیک کیا جاتا ہے، بئی، ٹیمپل

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

فَنّی

فن نیز فنونی سے متعلق، فن کا

Urdu meaning of phannii

  • Roman
  • Urdu

  • lakk.Dii vaGaira ka Tuk.Daa, jo kisii Dhiilii chiiz kii ja.D me.n kisne ke li.e Thonk diyaa jaaye, pachar, phaunaa
  • kanghii kii misal jolaaho.n ka auzaar, jis se dabaa kar banaa hu.a baanaa Thiik kiya jaataa hai, ba.ii, Tempal

English meaning of phannii

Noun, Feminine

  • a piece of a wood, a wedge (shaped like snake), hooded
  • a kind of weaving tool very similar to comb

फन्नी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लकड़ी का एक प्रकार का टुकड़ा जो छेद, दरार आदि को बंद करने के लिए किसी चीज़ में ठोका जाता है, पच्चर
  • कंघी के समान जुलाहों का उपकरण जिससे दबा कर बना हुआ बाना ठीक किया जाता है, बई, टेंपल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَھنّی

لکڑی وغیرہ کا ٹکڑا، جو کسی ڈھیلی چیز کی جڑ میں کسنے کے لئے ٹھونک دیا جائے، پچر، پھانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھنّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھنّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone