تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِفّانی" کے متعقلہ نتائج

عِفّانی

خاص وقت کا اور موسم کا.

عَفْنی

عفونت دار، متعفن ، کسی خلط کے سڑ جانے سے پیدا ہونے والا (مرض) (انگ ؛ Septic) .

عُفُونی

رک : عفونتی.

اُڑانی

اُڑان سے منسوب

عَیانی

چشم دید ، آنکھوں دیکھا ، ظاہری.

اَمانی

وہ کام جس میں ٹھیکہ نہ دیا جائے اور خود اپنی نگرانی میں اجرت پر کرایا جائے

ہِلانی

کسی مائع کو ہلانے کا آلہ، کفگیر، چمچہ، ڈنڈی

اَفْشانی

چمکدار پاؤڈر کے ساتھ بکھرے ہوئے

عِرْفانی

عرفان (رک) سے منسوب یا متعلق ، معرفت کا.

عِجانی

سِیوَن سے متعلق .

عُمّانی

قیمتی موتی ، مروارید کی ایک قسم جو عمان سے دستیاب ہوتی ہے .

اَفْغانی

فغانسان کا باشندہ یا باسی، کابلی، افغانستان سے متعلق

اِفادی

۱. افادے سے منسوب : نفع بخش ، فائدہ مند.

اَفْعی

سانپ، ایک زہریلا سانپ (رنگ کالا زردی لیے ہوئے یا سرخ کالا کوڑیالا بھی ہوتا ہے دم باریک آدھ گز سے دو گز تک لمبا سر چکلا مثلث مادہ کے چار دانت اور نر کے دو دانت ہوتے ہیں)

اَڑانی

کشتی کا ایک پیچ، حریف کی ٹانگ میں ٹانگ اڑا کر پٹکنے کا کام

اردو، انگلش اور ہندی میں عِفّانی کے معانیدیکھیے

عِفّانی

'iffaanii•'इफ़्फ़ानी

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

عِفّانی کے اردو معانی

صفت

  • خاص وقت کا اور موسم کا.

Urdu meaning of 'iffaanii

  • Roman
  • Urdu

  • Khaas vaqt ka aur mausam ka

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِفّانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِفّانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone