تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُخْت" کے متعقلہ نتائج

اُخْت

سگی بہن

اُخْت بَنْد

وہ گرہ جو بہناپا جوڑتے وقت لگائی جائے، بہن بنانے کی رسم یا تعلق، بہناپا

اَخْتَہ

وہ چوپایہ جس کے خصیے نکال دیے یا مسل کر بیکار کردیے جائیں، خصی، بدھیا

اَخْتَر

ان چھوٹے چھوٹے نقطوں میں سے ہر ایک جو شب میں آسمان پر چمکتے نظر آتے ہیں، ستارہ یا سیارہ، تارہ

اَخْتَہ بیْگی

وہ شخص جس سے جانوروں کے اختہ کرنے کی خدمت لی جائے، جانوروں کواختہ کرنے والا، اختہ کرنے پر مامور

اَخْتَہ خَانہ

وہ مقام جہاں جانوراختہ کیے جائیں، ایک مستحکم

اَخْتو بَخْتو

پتلیوں کی لڑائی اور ملاپ کا تماشا جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ بازیگر دو کاٹھ کی پتلیاں ہاتھ پر چڑھاکر آپس میں لڑاتے اور پھر ان میں ملاپ کراتے ہیں اور یہ فقرے کہتے جاتے ہیں : ”اختو نے پکائیں بڑیاں بختو نے پکائی دال ، اختو کی بڑیاں جل گئیں بختو کا برا حال ، چنیاں لال ملوں گی“

اَخْتَہ مُرْغ

خصی مرغ، وہ مرغا جس کی نرینہ طاقت مقرر طریقے سے معطل کردی جاۓ (تاکہ وہ فربہ ہوجاۓ)

اِخْتِیار

حکم چلانے کی اہلیت، کسی بات یا معاملے پر پورا پورا تصرف حاصل ہونے کی حیثیت، آئینی طورپر حل وعقد یا تصرف کا استحقاق، اقتدار حاکمیت

اِخْتِلاف

(قول و فعل یا نظریات وغیرہ میں) نامواقفت، عدم تطابق، تضاد

اِخْتِیاری

جو امکان میں ہو، بس کا، اپنے بس کی، قابو کا

اِخْتِراع

ایسی چیز دریافت ایجاد کرنے کا عمل جو پہلے سے خیال میں نہ ہو، (کسی نئی بات یا چیز کی) تخلیق

اِخْتِیارا

اختیارات : اختیار (رک) کی جمع

اِخْتِلافی

منسوب بہ اختلاف، وہ امر جس میں دو نظریے یا قول ہوں، وہ بات جس میں ایک سے زیادہ اقوال اور آرا ہوں

اِختِتامِیَہ

اختتام (رک) سے منسوب : آخری ؛ موضوع بحث سے متعلق وہ کلمات جو کسی تقریر یا تحریر وغیرہ کے خاتمے میں ہوں ، جیسے : اختتامیہ تقریر، کتاب کا اختتامیہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُخْت کے معانیدیکھیے

اُخْت

uKHt•उख़्त

اصل: عربی

وزن : 21

دیکھیے: اَخْ

اشتقاق: اَخَّ

  • Roman
  • Urdu

اُخْت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سگی بہن
  • اخ جس کی یہ تانیث ہے

Urdu meaning of uKHt

  • Roman
  • Urdu

  • sagii bahan
  • aKh jis kii ye taaniis hai

English meaning of uKHt

Noun, Feminine

  • sister
  • congenial thing

उख़्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बहन, भगिनी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُخْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُخْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone