تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِخْتِیاری" کے متعقلہ نتائج

اِخْتِیاری

جو امکان میں ہو، بس کا، اپنے بس کی، قابو کا

اِخْتِیاری کَرنا

خواہش کرنا ، مانگنا .

زَکوٰۃ اِخْتِیاری

(فقہ) شریعت کے مقررہ طریقے پر ذبح کرنا (مثلاً حلق پر چھری پھیر کر)

فِعْلِ اِخْتِیاری

وہ کام جو عمداً سمجھ کے کیا جائے

خود اِخْتِیاری

(سیاست) عوام کے نمائندوں کو قانون بنانے اور اسے نافذ کرانے کا عمل یا حق.

غَیر اِخْتِیاری

بلا ارادہ، لاشعوری، غیرارادی، بلا مقصد

بے اِخْتِیاری

مجبوری، بے چارگی، کمزوری

مَوتِ اِخْتِیاری

(تصوف) سالک کا اپنے آپ کو فنا کرنا اور حق کو باقی رکھنا ، نفس کا قلع قمع کر دینا

صُلْحِ اِخْتِیاری

voluntary reconciliation or compromise

تَلازُمِ اِخْتِیاری

لازم قرار دینے یا نہ دینے کا اختیاری عمل.

خُود اِخْتِیاری حُکُومَت

وہ حکومت جس میں اختیار لوگوں کے ہاتھ میں ہو، اور وہ جسے چاہیں منتخب کریں، جمہوری سلطنت

حِفاظَتِ خود اِخْتِیاری

وہ حفاظت جو ضرر سے بچنے کے لئے کی جائے، اپنے آپ کو ضرر سے بچانا، ذاتی بچاؤ، ذاتی دفاع

حَقِ خود اِخْتِیاری

(کسی قوم کا) خود اپنی حکومت بنانے یا طرزِ حکومت متعیّن کرنے کا اختیار و استحقاق

اِسْتِحْقاقِ حِفاظَتِ خُود اِخْتِیاری

right of self-defence

اردو، انگلش اور ہندی میں اِخْتِیاری کے معانیدیکھیے

اِخْتِیاری

iKHtiyaariiइख़्तियारी

اصل: عربی

وزن : 2122

دیکھیے: اِخْتِیار

  • Roman
  • Urdu

اِخْتِیاری کے اردو معانی

صفت

  • جو امکان میں ہو، بس کا، اپنے بس کی، قابو کا
  • جو اپنے ارادے سے انجام دیا جائے، ارادی
  • مرضی یا پسند پر منحصر، غیر لازمی

    مثال سوال نامے میں دو لازمی اور چار اختیاری سوالات ہیں

شعر

Urdu meaning of iKHtiyaarii

  • Roman
  • Urdu

  • jo imkaan me.n ho, bas ka, qaabuu ka, jabrii ya ajbaarii kii zid
  • jo apne iraade se anjaam diyaa jaaye, iraadii, izatiraarii kii zid
  • marzii ya pasand par munhasir, Gair laazimii

English meaning of iKHtiyaarii

Adjective

  • under one's control, at one's disposal, voluntary
  • subject to election or choice, optional

    Example Sawal-naame mein do lazimi aur char ikhtiyari sawalat hain

  • in one's power

इख़्तियारी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अपने इख़्तियार का, अपने बस का
  • जो अपनी इच्छा पर निर्भर करे, स्वैच्छिक, ऐच्छिक

    उदाहरण सवाल-नामे में दो लाज़िमी और चार इख़्तियारी सवालात हैं

  • अपनी मर्ज़ी का, जो अनिवार्य न हो, जो लाज़िमी न हो

اِخْتِیاری کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِخْتِیاری

جو امکان میں ہو، بس کا، اپنے بس کی، قابو کا

اِخْتِیاری کَرنا

خواہش کرنا ، مانگنا .

زَکوٰۃ اِخْتِیاری

(فقہ) شریعت کے مقررہ طریقے پر ذبح کرنا (مثلاً حلق پر چھری پھیر کر)

فِعْلِ اِخْتِیاری

وہ کام جو عمداً سمجھ کے کیا جائے

خود اِخْتِیاری

(سیاست) عوام کے نمائندوں کو قانون بنانے اور اسے نافذ کرانے کا عمل یا حق.

غَیر اِخْتِیاری

بلا ارادہ، لاشعوری، غیرارادی، بلا مقصد

بے اِخْتِیاری

مجبوری، بے چارگی، کمزوری

مَوتِ اِخْتِیاری

(تصوف) سالک کا اپنے آپ کو فنا کرنا اور حق کو باقی رکھنا ، نفس کا قلع قمع کر دینا

صُلْحِ اِخْتِیاری

voluntary reconciliation or compromise

تَلازُمِ اِخْتِیاری

لازم قرار دینے یا نہ دینے کا اختیاری عمل.

خُود اِخْتِیاری حُکُومَت

وہ حکومت جس میں اختیار لوگوں کے ہاتھ میں ہو، اور وہ جسے چاہیں منتخب کریں، جمہوری سلطنت

حِفاظَتِ خود اِخْتِیاری

وہ حفاظت جو ضرر سے بچنے کے لئے کی جائے، اپنے آپ کو ضرر سے بچانا، ذاتی بچاؤ، ذاتی دفاع

حَقِ خود اِخْتِیاری

(کسی قوم کا) خود اپنی حکومت بنانے یا طرزِ حکومت متعیّن کرنے کا اختیار و استحقاق

اِسْتِحْقاقِ حِفاظَتِ خُود اِخْتِیاری

right of self-defence

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِخْتِیاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِخْتِیاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone