تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُولُغَمَہ" کے متعقلہ نتائج

تُولُغَمَہ

جن٘گ کا وہ خاص طریقہ جس میں دونوں بازؤں پر چابکدست سوار مقرر کر دیے جاتے تھے جو کہ مناسب وقت پر دشمن کے میمنہ ، میسرہ اور عقب پر حملہ کرکے ان حصوں کو قلب کی طرف دھکیل دیتے تھے.

تُلْغَمَہ

لشکر کے ایک حصے کا نام.

تُولُقَمَہ

رک: تولغمہ.

تَلْغِیم

(فلزیات) سونا چانْدی وغیرہ کو ہارے کے ساتھ ملانا

تولَہ

ساڑھے تین مثقال اور تین قراط کا ایک وزن

تولَہ

تولا

تَولِیا

ایک طرح کا بڑا رومال جو دبیز اور عموماً روئیں دار ہوتا ہے، لوگ ہاتھ منھ دھونے یا غسل کرنے کے بعد اس سے جسم کو خشک کرتے ہیں، (پرتگالی لفظ ’ٹولہو‘ کا بگڑا ہوا ہے) یہ لفظ مذکر ومونث دونوں طرح مستعمل ہے، نوراللغات نے تانیث پر ترجیح دی ہے

تولْنا

وزن کرنا.

تَولِیَہ

رک: تولیا (۱).

تُولا

تول

تُوغَہ

شیرازی، کبوتر کی ایک قسم جس کے بازوؤں میں سفید پر ہوں.

تولْچَہ

وزن کا نام، جو۱۶ ماشے کے برابر ہوتا تھا

تَغْمَہ

رک : تمغہ .

پَچ تولِیا

ایک قسم کا کپڑا

تَغْما

تمغا (تمغہ)، نشانی، مہر، مہرشاہی، تحکم، حکومت

اردو، انگلش اور ہندی میں تُولُغَمَہ کے معانیدیکھیے

تُولُغَمَہ

tuuluGama•तूलुग़मा

وزن : 2112

  • Roman
  • Urdu

تُولُغَمَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جن٘گ کا وہ خاص طریقہ جس میں دونوں بازؤں پر چابکدست سوار مقرر کر دیے جاتے تھے جو کہ مناسب وقت پر دشمن کے میمنہ ، میسرہ اور عقب پر حملہ کرکے ان حصوں کو قلب کی طرف دھکیل دیتے تھے.

Urdu meaning of tuuluGama

  • Roman
  • Urdu

  • jang ka vo Khaas tariiqa jis me.n dono.n baaza.o.n par chaabakadsat savaar muqarrar kar di.e jaate the jo ki munaasib-e-vaqt par dushman ke maimana, mayassraa aur aqab par hamla karke un hisso.n ko qalab kii taraf dhakel dete the

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُولُغَمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُولُغَمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone