تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلْغِیم" کے متعقلہ نتائج

تَلْغِیم

(فلزیات) سونا چانْدی وغیرہ کو ہارے کے ساتھ ملانا

تُلْغَمَہ

لشکر کے ایک حصے کا نام.

تُولُغَمَہ

جن٘گ کا وہ خاص طریقہ جس میں دونوں بازؤں پر چابکدست سوار مقرر کر دیے جاتے تھے جو کہ مناسب وقت پر دشمن کے میمنہ ، میسرہ اور عقب پر حملہ کرکے ان حصوں کو قلب کی طرف دھکیل دیتے تھے.

تَلْثِیْم

چومنا، بوسہ دینا

تلْوِیم

سیاسیات: ملامت

تلیں

تلے (نیچے) کا قدیم روپ

تَلی

تلا (رک) کی تانیث.

تَلْخی

ناگواری، بد مزگی

تَقْسِیم

بٹوارہ، قسمت، ٹکڑے ٹکڑے کرنا، بانٹنا

تَسْلِیم

سلام کرنا ،سلام کہنا

تَلَاطُم

شدت سے موجوں کا اٹھنا اور آپس میں ٹکرانا، پانی کے تھپیڑے، طوفان

تُلْیَہ

برابر ، تلا ہوا ؛ اسی قسم کا ، وہی ؛ بے غرض ، بے مطلب

تَغَیُّر

تبدیلی، بدلنا، ایک حالت سے دوسری حالت میں جانا

تَلْمِیع

اصلیت چھپانے کے لیے رنْگ وغیرہ پھیرنا ، (مجازاً) ملمع کاری ، دھوکا.

تُلَیّا

(دکان داری) آڑتھے کے ہاں تول کا کام کرنے والا ؛ جوکھا ، ڈنڈی دار.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلْغِیم کے معانیدیکھیے

تَلْغِیم

talGiim•तलग़ीम

  • Roman
  • Urdu

تَلْغِیم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (فلزیات) سونا چانْدی وغیرہ کو ہارے کے ساتھ ملانا
  • پارا چڑھانا (کسی دھات وغیرہ پر).

Urdu meaning of talGiim

  • Roman
  • Urdu

  • (falazyaat) sonaa chaan॒dii vaGaira ko haare ke saath milaana
  • paara cha.Dhaanaa (kisii dhaat vaGaira par)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلْغِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلْغِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone