تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَغْما" کے متعقلہ نتائج

تَغْما

تمغا (تمغہ)، نشانی، مہر، مہرشاہی، تحکم، حکومت

تَغْمَہ

رک : تمغہ .

تَغْما بِٹھانا

۔(عو) سکّہ بٹھانا۔ رعب بٹھانا۔ تحکّفم جَتانا۔

تَغْما جَمانا

رعب جمانا، سکّہ بٹھانا، تحکم جتانا

تَمْغا

چنگی، محصول جومسافروں اور تاجروں کے مال پر گھاٹ یا بندرگاہ وغیرہ پر لیا جائے

تُک٘مَہ

گھنڈی، بوتام، بٹن

تُلْغَمَہ

لشکر کے ایک حصے کا نام.

تَمْغَہ

تَسْمَہ

(تلوار بازی) کمر یعنی بیچ دھڑ پر تلوار کی ضرب

تَتِمَّہ

بقیہ، بچا ہوا، آخری حصہ

تِتَمّا

رک : تتیما.

تَشَمُّع

کسی چیز کے موم بن جانے کی حالت، پگھلنے کا عمل (تراکیب میں مستعمل) .

تَجَمُّع

جمع، جوڑ، میزان

تاما

تان٘با

تَسَمُّع

سننا، سماعت کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَغْما کے معانیدیکھیے

تَغْما

taGmaa•तग़्मा

وزن : 22

دیکھیے: تَمْغا

  • Roman
  • Urdu

تَغْما کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تمغا (تمغہ)، نشانی، مہر، مہرشاہی، تحکم، حکومت

Urdu meaning of taGmaa

  • Roman
  • Urdu

  • tamga (tamGa), nishaanii, mahar, mahar shaahii, tahakkum, hukuumat

तग़्मा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पदक; तमगा; (मेडल)।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَغْما)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَغْما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone