تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سونے میں ہاتھ ڈالُوں تو مِٹّی ہو" کے متعقلہ نتائج

سونے میں ہاتھ ڈالُوں تو مِٹّی ہو

دنیاوی معاملات و کاروبار میں بار بار ناکامی، خسارہ اور نُقصان کے موقع پر بولتے ہیں.

سونے میں ہاتھ ڈالو تو مِٹّی ہو

کمال نحوست ، بہت بڑی بد بختی ، قسمت کی بُرائی ، اَدبار.

مِٹّی میں ہاتھ ڈالے تو سونا ہو جائے

نہایت خوش نصیب ہے ، جو کام کرتا ہے اس سے بے انتہا نفع ہوتا یا بہت پیسہ کماتا ہے ، خوش نصیب کو ہر کام میں فائدہ ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سونے میں ہاتھ ڈالُوں تو مِٹّی ہو کے معانیدیکھیے

سونے میں ہاتھ ڈالُوں تو مِٹّی ہو

sone me.n haath Daaluu.n to miTTii hoसोने में हाथ डालूँ तो मिट्टी हो

  • Roman
  • Urdu

سونے میں ہاتھ ڈالُوں تو مِٹّی ہو کے اردو معانی

  • دنیاوی معاملات و کاروبار میں بار بار ناکامی، خسارہ اور نُقصان کے موقع پر بولتے ہیں.
  • کمال نحوست ، بہت بڑی بد بختی ، قسمت کی بُرائی ، اَدبار.

Urdu meaning of sone me.n haath Daaluu.n to miTTii ho

  • Roman
  • Urdu

  • duniyaavii mu.aamalaat-o-kaarobaar me.n baar baar naakaamii, Khasaaraa aur nuqsaan ke mauqaa par bolte hai.n
  • kamaal nahuusat, bahut ba.Dii bad buKhtii, qismat kii buraa.ii, adbaar

सोने में हाथ डालूँ तो मिट्टी हो के हिंदी अर्थ

  • दुनियावी मुआमलात-ओ-कारोबार में बार बार नाकामी, ख़सारा और नुक़सान के मौक़ा पर बोलते हैं
  • कमाल नहूसत, बहुत बड़ी बद बुख़ती, क़िस्मत की बुराई, अदबार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سونے میں ہاتھ ڈالُوں تو مِٹّی ہو

دنیاوی معاملات و کاروبار میں بار بار ناکامی، خسارہ اور نُقصان کے موقع پر بولتے ہیں.

سونے میں ہاتھ ڈالو تو مِٹّی ہو

کمال نحوست ، بہت بڑی بد بختی ، قسمت کی بُرائی ، اَدبار.

مِٹّی میں ہاتھ ڈالے تو سونا ہو جائے

نہایت خوش نصیب ہے ، جو کام کرتا ہے اس سے بے انتہا نفع ہوتا یا بہت پیسہ کماتا ہے ، خوش نصیب کو ہر کام میں فائدہ ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سونے میں ہاتھ ڈالُوں تو مِٹّی ہو)

نام

ای-میل

تبصرہ

سونے میں ہاتھ ڈالُوں تو مِٹّی ہو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone