تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُو چَل مَیں چَل" کے متعقلہ نتائج

تُو چَل مَیں چَل

رک: تو چل میں آیا؛ سب دوڑ پڑے، ہر کس و ناکس دور و نزدیک والوں کی آمد کے سلسلے کے موقع پر مستعمل.

تُو چَل مَیں آیا

ایک کے بعد دوسرے کے آنے کا تان٘تا بندھنے اور سلسلہ نہ ٹوٹنے کے موقع پر مستعمل

آرے سَر پَر چَل گَئے تو بھی مَدار ہی مَدار

تكالیف و مصائب برداشت كرنے پر بھی اپنے ارادے اور عقیدے سے باز نہیں آئے

سَر پَر آرے چَل گَئے تو بھی مَدار ہی مَدار

سخت تکلیف اُٹھائی پِھر بھی اپنی ہٹ پر قائم رہا.

بَعْد میں چَل کَر

کچھ دنوں کے بعد، مختصر زمانے کے بعد

تَکَلُّف میں ریل چَل دی

لکھنؤ کے دوشریف آدمی کہیں جارہے تھے ایک نے کہا حضرت سوار ہو جئے دوسرے نے کہا قبلہ پہلے آپ پہلے نے کہا نہیں قبلہ آپ غرض دیر تک اسی طرح ہوتا رہا اتنے میں ریل چل دی

سَر پَر آری چَل گَئی تو بھی مَدار ہی مَدار

سخت تکلیف اُٹھائی پِھر بھی اپنی ہٹ پر قائم رہا.

اسی راہ چل تو جو گرو تجھے بتائے، جو ودیا کے تھان پر ترت ٹھکانا پائے

استاد کا کہنا مان تاکہ علم سیکھے

چَل چھاؤں میں آئی ہوں، جُملَہ پِیر مَنائی ہُوں

ایسے شخص کے لیے مستعمل جو تھوڑی سی دولت و ثروت پر اترا جائے

چَل چھانو میں آتی ہُوں، جُملَہ پِیر مَناتی ہُوں

ایسے شخص کے لیے مستعمل جو تھوڑی سی دولت و ثروت پر اترا جائے .

چَل چھاؤں میں آتی ہوں، جُملَہ پِیر مَناتی ہُوں

ایسے شخص کے لیے مستعمل جو تھوڑی سی دولت و ثروت پر اترا جائے

بجا نقارہ کوچ کا اکھڑن لاگی میخ، چلنے ہارے تو چل بسے کھڑا ہوا تو دیکھ

دنیا کی بے ثباتی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تُو چَل مَیں چَل کے معانیدیکھیے

تُو چَل مَیں چَل

tuu chal mai.n chalतू चल मैं चल

فقرہ

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

تُو چَل مَیں چَل کے اردو معانی

  • ۔(عو) ہلچل ہونے کی جگہ۔ باغ میں اذاں ہوئی یا تو ایک ایک چُپ چُپ کررہا تھا اللہ اکبر کی صدا سنتے ہی توٗ چل میں چل ایک ایک کھِسکنے لگا۔
  • رک: تو چل میں آیا؛ سب دوڑ پڑے، ہر کس و ناکس دور و نزدیک والوں کی آمد کے سلسلے کے موقع پر مستعمل.

Urdu meaning of tuu chal mai.n chal

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(o) halchal hone kii jagah। baaG me.n azaa.n hu.ii ya to ek ek chup chup kararhaa tha allaah akbar kii sada sunte hii toॗ chal me.n chal ek ek khisakne laga
  • rukah to chal me.n aaya; sab dau.D pa.De, har kis-o-naaks duur-o-nazdiik vaalo.n kii aamad ke silsile ke mauqaa par mustaamal

English meaning of tuu chal mai.n chal

  • you go I am behind

तू चल मैं चल के हिंदी अर्थ

  • ۔(ओ) हलचल होने की जगह। बाग़ में अज़ां हुई या तो एक एक चुप चुप कररहा था अल्लाह अकबर की सदा सुनते ही तोॗ चल में चल एक एक खिसकने लगा
  • रुक: तो चल में आया, सब दौड़ पड़े, हर किस-ओ-नाक्स दूर-ओ-नज़दीक वालों की आमद के सिलसिले के मौक़ा पर मुस्तामल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تُو چَل مَیں چَل

رک: تو چل میں آیا؛ سب دوڑ پڑے، ہر کس و ناکس دور و نزدیک والوں کی آمد کے سلسلے کے موقع پر مستعمل.

تُو چَل مَیں آیا

ایک کے بعد دوسرے کے آنے کا تان٘تا بندھنے اور سلسلہ نہ ٹوٹنے کے موقع پر مستعمل

آرے سَر پَر چَل گَئے تو بھی مَدار ہی مَدار

تكالیف و مصائب برداشت كرنے پر بھی اپنے ارادے اور عقیدے سے باز نہیں آئے

سَر پَر آرے چَل گَئے تو بھی مَدار ہی مَدار

سخت تکلیف اُٹھائی پِھر بھی اپنی ہٹ پر قائم رہا.

بَعْد میں چَل کَر

کچھ دنوں کے بعد، مختصر زمانے کے بعد

تَکَلُّف میں ریل چَل دی

لکھنؤ کے دوشریف آدمی کہیں جارہے تھے ایک نے کہا حضرت سوار ہو جئے دوسرے نے کہا قبلہ پہلے آپ پہلے نے کہا نہیں قبلہ آپ غرض دیر تک اسی طرح ہوتا رہا اتنے میں ریل چل دی

سَر پَر آری چَل گَئی تو بھی مَدار ہی مَدار

سخت تکلیف اُٹھائی پِھر بھی اپنی ہٹ پر قائم رہا.

اسی راہ چل تو جو گرو تجھے بتائے، جو ودیا کے تھان پر ترت ٹھکانا پائے

استاد کا کہنا مان تاکہ علم سیکھے

چَل چھاؤں میں آئی ہوں، جُملَہ پِیر مَنائی ہُوں

ایسے شخص کے لیے مستعمل جو تھوڑی سی دولت و ثروت پر اترا جائے

چَل چھانو میں آتی ہُوں، جُملَہ پِیر مَناتی ہُوں

ایسے شخص کے لیے مستعمل جو تھوڑی سی دولت و ثروت پر اترا جائے .

چَل چھاؤں میں آتی ہوں، جُملَہ پِیر مَناتی ہُوں

ایسے شخص کے لیے مستعمل جو تھوڑی سی دولت و ثروت پر اترا جائے

بجا نقارہ کوچ کا اکھڑن لاگی میخ، چلنے ہارے تو چل بسے کھڑا ہوا تو دیکھ

دنیا کی بے ثباتی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُو چَل مَیں چَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُو چَل مَیں چَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone