تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُو کَون اَور مَیں کَون" کے متعقلہ نتائج

تُو کَون اَور مَیں کَون

(مراد) کوئی کسی کو نہیں پوچھتا ہے، ایک دوسرے سے کوئی واسطہ نہیں.

مَیں کَون ہُوں

یعنی مجھے کیا سروکار ، کیا تعلق ، مجھے تجھ سے کوئی تعلق نہیں

مَیں کَون تُو کَون

تجھے مجھ سے کیا تعلق، میرا تیرا کوئی واسطہ نہیں

مَیں کَون

مجھ کو کیا واسطہ ہے، لاتعلقی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل

تُو کَہاں اَور مَیں کَہاں

تیرا میرا کیا مقابلہ ہے، اگر اعلیٰ سے خطاب ہے تو اپنے آپ کو کم تر اور ادنیٰ سے خطاب ہو تو اپنے آپ کو افضل ظاہر کیا جاتا ہے.

خالی بوری اَور شَرابی کو کَون کَھڑا رَکھ سَکْتا ہے

بغیر سہارے یا قوت کے کوئی زور نہیں چلتا .

خُدا دیتا ہے تو نَہِیں پُوچھتا تُو کَون ہے

خدا بھلے برے کی تحقیقات کر کے نہیں دیتا، خُدا کا فضل عام ہے، خدا کو جسے دینا ہوتا ہے اسے دیتا ہے چاہے وہ کوئی بھی ہو

مَیں تُجھے چاہُوں اَور تُو کالے ڈِھینگ کو

جب کوئی کسی کو بُرے کام سے روکے یا منع کرے اور وہ نہ رُکے تو کہتے ہیں

تُو بھی رانی مَیں بھی رانی ، کَون بَھرے پَن گَھٹ پانی

۔(عو) جہاں سب کے سب کام سے جی چُرائیں وہاں یہ مثل بولتی ہیں۔

مَیں بھی رانی تُو بھی رانی، کَون بھرے نَدّی سے پانی

کاہلوں کی نسبت کہتے ہیں

مَیں تُجھ پَر اَور تُو مُجھ پَر

بہت زیادہ بھیڑ ہو تو کہتے ہیں ۔

تُو بھی رانی ، مَیں بھی رانی ، کَون بَھرے پَن گَھٹ پَر پانی

جب سب کے سب کسی کام سے جی چرائیں یا اس کام کو اپنے مرتبے سے گرا ہوا خیال کریں تو اس موقع پر خصوصاً عورتیں بولتی ہیں.

جَب خُدا دینے پَر آتا ہے تَو یہ نَہِیں پُوچْھتا کہ تُو کَون ہے

خدا کی بخشش کمینے اور شرف پر برابر ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تُو کَون اَور مَیں کَون کے معانیدیکھیے

تُو کَون اَور مَیں کَون

tuu kaun aur mai.n kaunतू कौन और मैं कौन

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

تُو کَون اَور مَیں کَون کے اردو معانی

  • (مراد) کوئی کسی کو نہیں پوچھتا ہے، ایک دوسرے سے کوئی واسطہ نہیں.

Urdu meaning of tuu kaun aur mai.n kaun

  • Roman
  • Urdu

  • (muraad) ko.ii kisii ko nahii.n puuchhtaa hai, ek duusre se ko.ii vaastaa nahii.n

तू कौन और मैं कौन के हिंदी अर्थ

  • (मुराद) कोई किसी को नहीं पूछता है, एक दूसरे से कोई वास्ता नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تُو کَون اَور مَیں کَون

(مراد) کوئی کسی کو نہیں پوچھتا ہے، ایک دوسرے سے کوئی واسطہ نہیں.

مَیں کَون ہُوں

یعنی مجھے کیا سروکار ، کیا تعلق ، مجھے تجھ سے کوئی تعلق نہیں

مَیں کَون تُو کَون

تجھے مجھ سے کیا تعلق، میرا تیرا کوئی واسطہ نہیں

مَیں کَون

مجھ کو کیا واسطہ ہے، لاتعلقی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل

تُو کَہاں اَور مَیں کَہاں

تیرا میرا کیا مقابلہ ہے، اگر اعلیٰ سے خطاب ہے تو اپنے آپ کو کم تر اور ادنیٰ سے خطاب ہو تو اپنے آپ کو افضل ظاہر کیا جاتا ہے.

خالی بوری اَور شَرابی کو کَون کَھڑا رَکھ سَکْتا ہے

بغیر سہارے یا قوت کے کوئی زور نہیں چلتا .

خُدا دیتا ہے تو نَہِیں پُوچھتا تُو کَون ہے

خدا بھلے برے کی تحقیقات کر کے نہیں دیتا، خُدا کا فضل عام ہے، خدا کو جسے دینا ہوتا ہے اسے دیتا ہے چاہے وہ کوئی بھی ہو

مَیں تُجھے چاہُوں اَور تُو کالے ڈِھینگ کو

جب کوئی کسی کو بُرے کام سے روکے یا منع کرے اور وہ نہ رُکے تو کہتے ہیں

تُو بھی رانی مَیں بھی رانی ، کَون بَھرے پَن گَھٹ پانی

۔(عو) جہاں سب کے سب کام سے جی چُرائیں وہاں یہ مثل بولتی ہیں۔

مَیں بھی رانی تُو بھی رانی، کَون بھرے نَدّی سے پانی

کاہلوں کی نسبت کہتے ہیں

مَیں تُجھ پَر اَور تُو مُجھ پَر

بہت زیادہ بھیڑ ہو تو کہتے ہیں ۔

تُو بھی رانی ، مَیں بھی رانی ، کَون بَھرے پَن گَھٹ پَر پانی

جب سب کے سب کسی کام سے جی چرائیں یا اس کام کو اپنے مرتبے سے گرا ہوا خیال کریں تو اس موقع پر خصوصاً عورتیں بولتی ہیں.

جَب خُدا دینے پَر آتا ہے تَو یہ نَہِیں پُوچْھتا کہ تُو کَون ہے

خدا کی بخشش کمینے اور شرف پر برابر ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُو کَون اَور مَیں کَون)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُو کَون اَور مَیں کَون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone