تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُسْوِیل" کے متعقلہ نتائج

تُسْوِیل

ملمع سازی، فرھب، اغوا، افترا، بنائی ئوئی بات، شیطان کا بہکانا.

تَسْوِیل

واقعات میں جھوٹ ملانا

تَصْوِیل

کسی چیز کو پانی میں سے نکالنا، (طب) وہ عمل جس کے ذریعہ ایک شے کو سفوف کرکے پانی کے ساتھ آمیز کیا جاتا ہے زیادہ موٹے دانے نیچے تہ پر گرجاتے ہیں اور زیادہ ہلکے اور باریک دانے پانی کے ہمراہ ایک دوسرے برتن میں نتھار لیے جاتے ہیں جہاں آہستہ آہستہ ان کی یہ نشینی واقع ہوتی ہے. انگ : Elutriation

تَسْہِیل

آسانی، سہولت، سہل کرنا، (کام کو) آسان کرنا، ہموار کرنا

تَسوِیر

پہنچیاں پہننا

تَسَلّی

اطمینان، تشفی، دلاسا

تَسَلّا

رک : تسلی .

تَسوِیَہ

برابر کرنا، برابری، ہمواری، درستی

تَسْلِیَہ

رک :تسلی ۔

تَساہُلی

سستی، بے پروائی، غفلت، آلسی، آسان سمجھنا، سہل انگاری

تاسْلا

وہ رسی، جسے بھالوؤں کو نچانے کے وقت قلندر ان کے گلے میں ڈالے رہتے ہیں

تَسْلَہ

تسلا، لوہے کا ایک بڑی پلیٹ جس میں بلڈنگ وغیرہ کی تعمیر کے وقت مسالا اٹھایا جاتا ہے

تِسالا

تین برس کا ، سہ سالہ (گھوڑے وغیرہ کی عمر یا حساب کے ضمن میں)

تَسْلی

تسلا کی تائیث

تَسَلْوا

تسلا (رک) کی تصغیر ، چھوٹا برتن

اردو، انگلش اور ہندی میں تُسْوِیل کے معانیدیکھیے

تُسْوِیل

tusviil•तुस्वील

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

تُسْوِیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ملمع سازی، فرھب، اغوا، افترا، بنائی ئوئی بات، شیطان کا بہکانا.
  • کسی بات یا کام کو آراستہ کرنا، سخن آرائی.

Urdu meaning of tusviil

  • Roman
  • Urdu

  • mulammaasaazii, farhab, aGvaa, iftiraa, banaa.ii ve baat, shaitaan ka bahikaanaa
  • kisii baat ya kaam ko aaraasta karnaa, suKhan aaraa.ii

English meaning of tusviil

Noun, Feminine

  • justifying with ulterior motives, making lame excuses, mixing up fiction and facts
  • misleading, deception
  • seduction, urge to sin

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُسْوِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُسْوِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone