تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَصْوِیل" کے متعقلہ نتائج

تَصْوِیل

کسی چیز کو پانی میں سے نکالنا، (طب) وہ عمل جس کے ذریعہ ایک شے کو سفوف کرکے پانی کے ساتھ آمیز کیا جاتا ہے زیادہ موٹے دانے نیچے تہ پر گرجاتے ہیں اور زیادہ ہلکے اور باریک دانے پانی کے ہمراہ ایک دوسرے برتن میں نتھار لیے جاتے ہیں جہاں آہستہ آہستہ ان کی یہ نشینی واقع ہوتی ہے. انگ : Elutriation

اردو، انگلش اور ہندی میں تَصْوِیل کے معانیدیکھیے

تَصْوِیل

tasviilतस्वील

وزن : 221

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تَصْوِیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی چیز کو پانی میں سے نکالنا، (طب) وہ عمل جس کے ذریعہ ایک شے کو سفوف کرکے پانی کے ساتھ آمیز کیا جاتا ہے زیادہ موٹے دانے نیچے تہ پر گرجاتے ہیں اور زیادہ ہلکے اور باریک دانے پانی کے ہمراہ ایک دوسرے برتن میں نتھار لیے جاتے ہیں جہاں آہستہ آہستہ ان کی یہ نشینی واقع ہوتی ہے. انگ : Elutriation

Urdu meaning of tasviil

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz ko paanii me.n se nikaalnaa, (tibb) vo amal jis ke zariiyaa akshay ko safuuf karke paanii ke saath aamez kiya jaataa hai zyaadaa moTe daane niiche taa par girjaate hai.n aur zyaadaa halke aur baariik daane paanii ke hamraah ek duusre bartan me.n nithaar li.e jaate hai.n jahaa.n aahista aahista in kii ye nashiinii vaaqya hotii hai. ang ha Elutriatio

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَصْوِیل

کسی چیز کو پانی میں سے نکالنا، (طب) وہ عمل جس کے ذریعہ ایک شے کو سفوف کرکے پانی کے ساتھ آمیز کیا جاتا ہے زیادہ موٹے دانے نیچے تہ پر گرجاتے ہیں اور زیادہ ہلکے اور باریک دانے پانی کے ہمراہ ایک دوسرے برتن میں نتھار لیے جاتے ہیں جہاں آہستہ آہستہ ان کی یہ نشینی واقع ہوتی ہے. انگ : Elutriation

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَصْوِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَصْوِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone