تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَسْلَہ" کے متعقلہ نتائج

تَسْلَہ

تسلا، لوہے کا ایک بڑی پلیٹ جس میں بلڈنگ وغیرہ کی تعمیر کے وقت مسالا اٹھایا جاتا ہے

تَسَلّا

رک : تسلی .

تَسْلا

چینی، تانبے یا پیتل وغیرہ کا کھلے منھ کا برتن (جو آٹا گوندھنے یا ہاتھ پاؤں دھونے کے کام آتاہے)

تَسَلّانا

دلاسا اور تسلی دینا .

تَسَلّی

اطمینان، تشفی، دلاسا

تَسْلِیَہ

رک :تسلی ۔

تَسْلی

تسلا کی تائیث

تاسْلا

وہ رسی، جسے بھالوؤں کو نچانے کے وقت قلندر ان کے گلے میں ڈالے رہتے ہیں

تِسالا

تین برس کا ، سہ سالہ (گھوڑے وغیرہ کی عمر یا حساب کے ضمن میں)

تَسَلْوا

تسلا (رک) کی تصغیر ، چھوٹا برتن

تَساہُل

سستی، بے پروائی، غفلت، آلسی

تَسْمَہ

(تلوار بازی) کمر یعنی بیچ دھڑ پر تلوار کی ضرب

تَکْلَہ

رک : تکلا .

تَلَہ

رک : تلا.

تالَہ

رک : تالا .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَسْلَہ کے معانیدیکھیے

تَسْلَہ

tasla•तस्ला

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تَسْلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تسلا، لوہے کا ایک بڑی پلیٹ جس میں بلڈنگ وغیرہ کی تعمیر کے وقت مسالا اٹھایا جاتا ہے

Urdu meaning of tasla

  • Roman
  • Urdu

  • taslaa, lohe ka ek ba.Dii pleT jis me.n bilDing vaGaira kii taamiir ke vaqt masaala uThaayaa jaataa hai

English meaning of tasla

Noun, Masculine

  • an iron made big and deep plate like pot, in which materials are loaded during the construction of the building

तस्ला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लोहे के बर्तन की बड़ी और गहरी प्लेट जिसमें घर, भवन के निर्माण के दौरान मसाले उठाए जाते हैं, तसला

تَسْلَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَسْلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَسْلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone