تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِسالا" کے متعقلہ نتائج

تِسالا

تین برس کا ، سہ سالہ (گھوڑے وغیرہ کی عمر یا حساب کے ضمن میں)

تَسَلّا

رک : تسلی .

تاسْلا

وہ رسی، جسے بھالوؤں کو نچانے کے وقت قلندر ان کے گلے میں ڈالے رہتے ہیں

تَسْلَہ

تسلا، لوہے کا ایک بڑی پلیٹ جس میں بلڈنگ وغیرہ کی تعمیر کے وقت مسالا اٹھایا جاتا ہے

تَسْلا

چینی، تانبے یا پیتل وغیرہ کا کھلے منھ کا برتن (جو آٹا گوندھنے یا ہاتھ پاؤں دھونے کے کام آتاہے)

تَساہُل

سستی، بے پروائی، غفلت، آلسی

تَساہُلی

سستی، بے پروائی، غفلت، آلسی، آسان سمجھنا، سہل انگاری

تِلالا

ا. گانے کی آواز ، گانا.

تِسانا

پیاسا ہونا

تِسایا

پیاسا .

تالَہ

رک : تالا .

تالا

کنجی سے کھلنے کا آلہ جو دروازے یا صندوق وغیرہ پر حفاظت کے لئے لگایا جاتا ہے، قفل

تَسَلّی

اطمینان، تشفی، دلاسا

تھالَہ

رک : تھالا.

تھالا

وہ گڑھا، جو درخت کے چو طرف پانی کے واسطے بنا دیتے ہیں، تھانولا، تھملا

اردو، انگلش اور ہندی میں تِسالا کے معانیدیکھیے

تِسالا

tisaalaa•तिसाला

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

تِسالا کے اردو معانی

صفت

  • تین برس کا ، سہ سالہ (گھوڑے وغیرہ کی عمر یا حساب کے ضمن میں)

Urdu meaning of tisaalaa

  • Roman
  • Urdu

  • tiin baras ka, sahi saalaa (gho.De vaGaira kii umr ya hisaab ke ziman me.n

English meaning of tisaalaa

Adjective

  • three-year-old, triennial

تِسالا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِسالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِسالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone