تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تاسْلا" کے متعقلہ نتائج

تاسْلا

وہ رسی، جسے بھالوؤں کو نچانے کے وقت قلندر ان کے گلے میں ڈالے رہتے ہیں

تَسْلا

چینی، تانبے یا پیتل وغیرہ کا کھلے منھ کا برتن (جو آٹا گوندھنے یا ہاتھ پاؤں دھونے کے کام آتاہے)

تَسَلّا

رک : تسلی .

تَسْلَہ

تسلا، لوہے کا ایک بڑی پلیٹ جس میں بلڈنگ وغیرہ کی تعمیر کے وقت مسالا اٹھایا جاتا ہے

تِسالا

تین برس کا ، سہ سالہ (گھوڑے وغیرہ کی عمر یا حساب کے ضمن میں)

تاسْنا

تاڑی کشیدہ کرنا، تاڑ وغیرہ کے درخت پر اس کا رس حاصل کرنے کے لئے چیرا لگانا

تاوْلا

جلد باز، مضطرب، تاؤلا سو باؤلا

تالَہ

رک : تالا .

تالا

کنجی سے کھلنے کا آلہ جو دروازے یا صندوق وغیرہ پر حفاظت کے لئے لگایا جاتا ہے، قفل

تَسَلّی

اطمینان، تشفی، دلاسا

تاسا

تا شہ

تَسْلی

تسلا کی تائیث

تاسَہ

تاشہ

تاسِع

نواں، نواں حصّہ، نو میں سے ایک، (ہندسو ں میں) ۱/۹

تَسْلِیَہ

رک :تسلی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تاسْلا کے معانیدیکھیے

تاسْلا

taaslaa•तास्ला

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

تاسْلا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ رسی، جسے بھالوؤں کو نچانے کے وقت قلندر ان کے گلے میں ڈالے رہتے ہیں

Urdu meaning of taaslaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo rassii, jise bhaaluu.o.n ko nachaane ke vaqt qalandar un ke gale me.n Daale rahte hai.n

English meaning of taaslaa

Noun, Feminine

  • rope to control a dancing bear

तास्ला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भालू को नचाने के लिए उसके गले में बाँधी जानेवाली रस्सी

تاسْلا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تاسْلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تاسْلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone