تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُرْکَن" کے متعقلہ نتائج

تُرْکَن

ترک کی بیوی، ترک عورت

تِرْکَن

ترک شاستر کا مننے والا ؛ منطقی ، جھگڑالو ، بحث کرنے والا

تِرْکُنا

(لفظاً) تین کونوں یا گوشوں والا ، (اصطلاحاً) پن گھڑی کا ایک پرزہ.

تَرَکْنا

(تیر اندازی) کمان کے سروں کی تان جو عام طور سے تان٘ت کی ہوتی ہے جس کے ذریعے کمان کے سروں کو تڑپا یا اور تیر یا غلہ چلایا جاتا ہے ، پٹ خنا، چلہ ، زہ

تَرَقْنا

پھٹنا،شق ہونا، شگافته ہونا

طُرَقْنا

تڑقنا ، چٹخنا ، بال پڑ جانا ، دڑاڑ پڑنا ، آواز کے ساتھ پھٹنا ، ٹوٹ پھوٹ جانا.

تِرْکَنْڈا

تین کانٹوں والی مچھلی) یعنی کھگا مچھلی یہ پاک و ہند کے تازہ پانیوں میں عام پائی جاتی ہے یہ گوشت خور مچھلی ہے اس کا جسم لمبا اور مضبوط ہوتا ہے اور ملائم جلد سے ڈھکا ہوتا ہے جلد کا رن٘گ ظہری طرف بھورا اور بطنی طرف سفیدی مائل ہوتا ہے ، اس پر سنے (Scales) نہیں ہوتے

تِرِکَنْٹَک

ایک قسم کی مچھلی (Silurus) ؛ پودا ، ترکٹ ، گو کھرو

تِرکون

تین کونے والی کوئی چیز، تکونہ رقبہ، مثلث نما، مثلث

تِھرْکَن

۱. رک : تھرک.

تُرکان

Turks, or of relating to Turkey

تَھکَن

ماندگی، کسل مندی، کوفت، تکان

تَرْک

بھول چوک، سہو، فرو گزاشت

تُرْکا

(منھیاری) چوڑیوں پر جمانے کے لیے پنی کی حسب ضرورت پتلی یا چوڑی کتری ہوئی پڑی

تَرْکَہ

مردے کا چھوڑا ہوا مال و متاع، ورثہ، متوفی کی جائداد جو حق داروں کو پہنچے

اردو، انگلش اور ہندی میں تُرْکَن کے معانیدیکھیے

تُرْکَن

turkan•तुर्कन

وزن : 22

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

تُرْکَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ترک کی بیوی، ترک عورت
  • وہ ترک عورت جو پہرہ دینے پر مامور ہوتی تھی
  • سپاہی کی عورت، (ہندو) مسلمان عورت
  • وہ عورت جو شاہی محل میں چوکی پہرا دیتی ہے دیکھو تُرکی

Urdu meaning of turkan

  • Roman
  • Urdu

  • tark kii biivii, tark aurat
  • vo tark aurat jo pahra dene par maamuur hotii thii
  • sipaahii kii aurat, (hinduu) muslmaan aurat
  • vo aurat jo shaahii mahl me.n chaukii pahra detii hai dekho turkii

English meaning of turkan

Noun, Feminine

  • turkish lady
  • muslim women
  • lady guard in Turky

तुर्कन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तुर्क जाति की स्त्री।
  • मुसलमान स्त्री।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُرْکَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُرْکَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone