تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِرْکَنْڈا" کے متعقلہ نتائج

تِرْکَنْڈا

تین کانٹوں والی مچھلی) یعنی کھگا مچھلی یہ پاک و ہند کے تازہ پانیوں میں عام پائی جاتی ہے یہ گوشت خور مچھلی ہے اس کا جسم لمبا اور مضبوط ہوتا ہے اور ملائم جلد سے ڈھکا ہوتا ہے جلد کا رن٘گ ظہری طرف بھورا اور بطنی طرف سفیدی مائل ہوتا ہے ، اس پر سنے (Scales) نہیں ہوتے

تِرْکُنا

(لفظاً) تین کونوں یا گوشوں والا ، (اصطلاحاً) پن گھڑی کا ایک پرزہ.

تَرِنْڈا

بان٘س کا تکڑا یا کارک یا پر جو مچھلی کے شکار کی ڈور میں بندھا ہوتا ہے ، توان٘دا ، ترون٘دا ، ترونا بمعنی تیرتی ہوئ چیز

تَرَونڈا

١ - بیڑا، چوگھڑا؛ رہنما مینار، روشن مینار، اکاس دیا؛ ایک آلہ جس سے تیرتے ہیں؛ پیراک پیپا، پیپا جو جہازوں کو رستہ بنانے یا چٹانوں سے خبردار کرنے کے لیے سمندر میں کسی معین مقام پر ہر وقت تیرتا ہے؛ تیرتی ہوئی چیز، مچھلی پکڑنے کی ڈور میں بندھا ہوا بانس وغیرہ کا ٹکڑا جو پانی پر تیرتا رہتا ہے جس کے ڈوبنے پر مچھلی پھنسنے کا پتہ چلتا ہے؛ مچھلی کے جسم کا پھولا ہوا حصہ جس کے سہارے مچھلی تیرتی ہے

تَرَکْنا

(تیر اندازی) کمان کے سروں کی تان جو عام طور سے تان٘ت کی ہوتی ہے جس کے ذریعے کمان کے سروں کو تڑپا یا اور تیر یا غلہ چلایا جاتا ہے ، پٹ خنا، چلہ ، زہ

تِرْنا

ڈوبنا کی ضد ، پانی پر تیرنا ، پانی کے اوپر آنا.

تَکْنا

۱. بغور دیکھنا ، گھورنا ، ٹکٹکی بان٘دھنا ، دیکھنا .

تَھنْڈا

رک : ٹھنڈا.

تَھکْنا

رکنا، عاجز آنا (نفی کے ساتھ)

تَرَسْنا

(کسی چیز کا) بہت زیادہ خواہشمند ہونا، نہایت مشتاق رہنا، پھڑکنا، آرزو میں بے چین رہنا

تَپَکْنا

زخم میں ٹیس ہونا، لپک ہونا، چبھنا، دکھنا

تَرانَہ

عام نغمہ یا گیت

تَرانا

تاکْنا

پسند کرنا ، چھان٘ٹنا ، منتخب کرنا.

تِھرَکْنا

ناچنا، مٹکنا، اعضا کا متحرّک ہونا، پھڑکنا، جیسے بوٹی بوٹی پڑی تھرکتی ہے، (دکن) پرندے کا اُڑنا، منڈلانا، اعضا کو حرکت دینا، چشم و اہرو اور دونوں شانوں کو حرکت دینا، مٹکنا، ناچنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تِرْکَنْڈا کے معانیدیکھیے

تِرْکَنْڈا

tirkanDaa•तिर्कन्डा

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

تِرْکَنْڈا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تین کانٹوں والی مچھلی) یعنی کھگا مچھلی یہ پاک و ہند کے تازہ پانیوں میں عام پائی جاتی ہے یہ گوشت خور مچھلی ہے اس کا جسم لمبا اور مضبوط ہوتا ہے اور ملائم جلد سے ڈھکا ہوتا ہے جلد کا رن٘گ ظہری طرف بھورا اور بطنی طرف سفیدی مائل ہوتا ہے ، اس پر سنے (Scales) نہیں ہوتے

Urdu meaning of tirkanDaa

  • Roman
  • Urdu

  • tiin kaanTo.n vaalii machhlii) yaanii khagaa machhlii ye paak-o-hind ke taaza paaniiyo.n me.n aam paa.ii jaatii hai ye gosht Khaur machhlii hai is ka jism lambaa aur mazbuut hotaa hai aur mulaa.im jald se Dhakaa hotaa hai jald ka rang zuhrii taraf bhuura aur batnii taraf saphedii maa.il hotaa hai, is par sune (Scales) nahii.n hote

English meaning of tirkanDaa

Noun, Feminine

  • a common fresh water fish with three bones

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِرْکَنْڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِرْکَنْڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone