تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِرْکَن" کے متعقلہ نتائج

تِرْکَن

ترک شاستر کا مننے والا ؛ منطقی ، جھگڑالو ، بحث کرنے والا

تِرْکَنْڈا

تین کانٹوں والی مچھلی) یعنی کھگا مچھلی یہ پاک و ہند کے تازہ پانیوں میں عام پائی جاتی ہے یہ گوشت خور مچھلی ہے اس کا جسم لمبا اور مضبوط ہوتا ہے اور ملائم جلد سے ڈھکا ہوتا ہے جلد کا رن٘گ ظہری طرف بھورا اور بطنی طرف سفیدی مائل ہوتا ہے ، اس پر سنے (Scales) نہیں ہوتے

اردو، انگلش اور ہندی میں تِرْکَن کے معانیدیکھیے

تِرْکَن

tirkanतिर्कन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تِرْکَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ترک شاستر کا مننے والا ؛ منطقی ، جھگڑالو ، بحث کرنے والا
  • (پٹوا گری) وہ آہنی آن٘کڑا جسے صرف دہلی کے ہٹووں میں باشو بند بولا جاتا ہے یہ ان کے کام کرنے کے تھوئے یا تھونی کے سرے پر لگا رہتا ہے اور اسی کے سہارے ان کا سارا کام ہوتا ہے یہ کام کے ساتھ حرکت میں رہتا ہے اور حسب ضرورت اس کا رخ پھری لیا جاتا ہے

Urdu meaning of tirkan

  • Roman
  • Urdu

  • tark shaastr ka manne vaala ; mantqii, jhaga.Daaluu, behas karne vaala
  • (paTvaa girii) vo aahanii aank.Daa jise sirf dillii ke haTo.o.n me.n baasho band bolaa jaataa hai ye un ke kaam karne ke tho.e ya thuunii ke sire par laga rahtaa hai aur isii ke sahaare un ka saaraa kaam hotaa hai ye kaam ke saath harkat me.n rahtaa hai aur hasab zaruurat is ka ruKh phrii liyaa jaataa hai

تِرْکَن کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تِرْکَن

ترک شاستر کا مننے والا ؛ منطقی ، جھگڑالو ، بحث کرنے والا

تِرْکَنْڈا

تین کانٹوں والی مچھلی) یعنی کھگا مچھلی یہ پاک و ہند کے تازہ پانیوں میں عام پائی جاتی ہے یہ گوشت خور مچھلی ہے اس کا جسم لمبا اور مضبوط ہوتا ہے اور ملائم جلد سے ڈھکا ہوتا ہے جلد کا رن٘گ ظہری طرف بھورا اور بطنی طرف سفیدی مائل ہوتا ہے ، اس پر سنے (Scales) نہیں ہوتے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِرْکَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِرْکَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone