تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِھرْکَن" کے متعقلہ نتائج

تِھرْکَن

۱. رک : تھرک.

تِھرَکْنا

ناچنا، مٹکنا، اعضا کا متحرّک ہونا، پھڑکنا، جیسے بوٹی بوٹی پڑی تھرکتی ہے، (دکن) پرندے کا اُڑنا، منڈلانا، اعضا کو حرکت دینا، چشم و اہرو اور دونوں شانوں کو حرکت دینا، مٹکنا، ناچنا

تَھرَکْنا

تِرْکَن

ترک شاستر کا مننے والا ؛ منطقی ، جھگڑالو ، بحث کرنے والا

تُرْکَن

ترک کی بیوی، ترک عورت

تَھکَن

ماندگی، کسل مندی، کوفت، تکان

تِھرْکانا

تھرکنا کا تعدیہ

تِرْکُنا

(لفظاً) تین کونوں یا گوشوں والا ، (اصطلاحاً) پن گھڑی کا ایک پرزہ.

تِرکون

تین کونے والی کوئی چیز، تکونہ رقبہ، مثلث نما، مثلث

تَرَکْنا

(تیر اندازی) کمان کے سروں کی تان جو عام طور سے تان٘ت کی ہوتی ہے جس کے ذریعے کمان کے سروں کو تڑپا یا اور تیر یا غلہ چلایا جاتا ہے ، پٹ خنا، چلہ ، زہ

تَرْکِینَہ

ایک قسم کا درندہ جسے فارسی میں کفتار اور اردو میں بجو کہتے ہیں.

تُرْکانی

ایک ڈھیلا ڈھالا کپڑا جواکثر تُرک عورتیں پہنتی ہیں

تَرَقْنا

پھٹنا،شق ہونا، شگافته ہونا

تُرْکانَہ

ترک جیسا، ترک کے انداز کا

طُرَقْنا

تڑقنا ، چٹخنا ، بال پڑ جانا ، دڑاڑ پڑنا ، آواز کے ساتھ پھٹنا ، ٹوٹ پھوٹ جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تِھرْکَن کے معانیدیکھیے

تِھرْکَن

thirkan•थिरकन

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تِھرْکَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. رک : تھرک.
  • ۲. (پٹوا گری) آہنی آنکڑا جو کام کے ساتھ حرکت میں رہتا ے اور حسب ضرورت اس کا رخ پھیرا لیا جاتا ہے اس لیے ترکن اور تھرکن بھی کہلاتا ہے ، باشو ہند

شعر

Urdu meaning of thirkan

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. ruk ha thirak
  • ۲. (paTvaa girii) aahanii aank.Daa jo kaam ke saath harkat me.n rahtaa ya aur hasab zaruurat is ka ruKh pheraa liyaa jaataa hai is li.e tarkan aur thirkan bhii kahlaataa hai, baasho hind

English meaning of thirkan

Noun, Feminine

  • spinning in dance

थिरकन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • थिरक

تِھرْکَن کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِھرْکَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِھرْکَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone