تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُرْغَہ" کے متعقلہ نتائج

تُرْغَہ

ایک خوش الحان پرندہ جو یورپ میں پایا جاتا ہے، یہ باغوں اور جھاڑیوں میں رہتا ہے اور سواے اگست کے باقی ہر مہینے میں خوش الحانی سے چہچہاتا ہے، اس کی کمر کا رنگ با دامی اور سینہ چتی دار ہوتا ہے

تیغا

رک : تیغہ.

ترا

تیرا کی تخفیف (عموماً ضرورت شعری کی وجہ سے شاعری میں مستعمل)

تِرَہ

تین

تِرْنا

ڈوبنا کی ضد ، پانی پر تیرنا ، پانی کے اوپر آنا.

تِرْیا

(ہندو) عورت، استری، نار یا ناری

تَرَہ

ترکاری، ساگ

تُرْبَہ

قبرستان، مدفن، تکیہ، قربت

تَرْسا

نصرانی، آتش پرست، کافر.

تَرَقُّع

حصول فائدہ

تَرْیا

ستارہ ، رک : تارا.

تَرا

ایک قسم کے روغن دار تخم کا نام جو سرسوں کی مانند ہوتا ہے اوراسے کولھو میں پیل کر تیل نکالا جاتا ہے

ترتا

तर्जनी उँगली

تَمْغا

چنگی، محصول جومسافروں اور تاجروں کے مال پر گھاٹ یا بندرگاہ وغیرہ پر لیا جائے

تَمْغَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں تُرْغَہ کے معانیدیکھیے

تُرْغَہ

turGa•तुर्ग़ा

اصل: عربی

موضوعات: پرندے

  • Roman
  • Urdu

تُرْغَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک خوش الحان پرندہ جو یورپ میں پایا جاتا ہے، یہ باغوں اور جھاڑیوں میں رہتا ہے اور سواے اگست کے باقی ہر مہینے میں خوش الحانی سے چہچہاتا ہے، اس کی کمر کا رنگ با دامی اور سینہ چتی دار ہوتا ہے

Urdu meaning of turGa

  • Roman
  • Urdu

  • ek Khusha.ilhaan parindaa jo yuurop me.n paaya jaataa hai, ye baaGo.n aur jhaa.Diiyo.n me.n rahtaa hai aur so.e agast ke baaqii har mahiine me.n Khusha.ilhaanii se chahachhaataa hai, is kii kamar ka rang baadaamii aur siinaa chittiidaar hotaa hai

English meaning of turGa

Noun, Masculine

  • thrush, a melodious European bird

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُرْغَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُرْغَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone