تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُلوان" کے متعقلہ نتائج

تُلوان

۔(دہلی) قیمتی۔ وزنی۔ دیکھو ’تولواں‘۔ (بزم آخر) وہ بھاری بھاری تُلواں نئی نئی ٹکّن کے لال لال جوڑے پہنے سارے شہر کی عورتیں اُمنڈ آئیں۔

تَلْوان

تلی ہوئی کھانے کی چیزیں ، پکوان.

تَلْوان کَرنا

کھانے کی چیزیں تلنا ، تلوان یا پکوان تیار کرنا.

تَلْوانا

تَلْنا کا تعدیہ

تَلْوانسا

تلوے کا چھالا، تلوے کا زخم

تِلْوانسا

بتی کی طرف جھکایا ہوا چراغ تاکہ تیل بتی کے قریب رہے، تَلْون٘ڈا

تَلَوُّن

رنگینی، سفیدی کے علاوہ کسی رنگ سے رنگین ہونا

تَلاوَن

رک : تلابی.

تِلْہَن

غلّہ جس سے تیل نکالا جائے، روغنی اجناس

تَلْوِین

رنگ دینا، رن٘گنا

تَلْوار

کاٹنے اور مارنے کا ایک دھار دار آبنی پتھیار جس کی شکل عموماً ہلالی ہوتی ہے اور ایک سرے ہر قبضہ ہوتا ہے تلوار تقریباً گز سوا گز یا اس سے بھی زیادہ لمبی ہوتی ہے، تیغ، سیف، شمشیر، حسام، صمصام، کھانْڈا، کھڑک

تَلْوا

ایڑی اور پنجہ کی بیچ کا حصّہ، پاؤں کے نیچے کا حصّہ، کفِ پا، پاؤں کے نیچے کا حصہ جو ایڑی سے پنجے تک ہوتا ہے

تُلْنا

وزن کیا جانا

تولْنا

وزن کرنا.

تُلْواں

بھاری ، وزنی ؛ (مراد) قیمتی (جوڑا یا زیور).

اردو، انگلش اور ہندی میں تُلوان کے معانیدیکھیے

تُلوان

tulvaan•तुलवान

وزن : 221

موضوعات: دہلی

  • Roman
  • Urdu

تُلوان کے اردو معانی

  • ۔(دہلی) قیمتی۔ وزنی۔ دیکھو ’تولواں‘۔ (بزم آخر) وہ بھاری بھاری تُلواں نئی نئی ٹکّن کے لال لال جوڑے پہنے سارے شہر کی عورتیں اُمنڈ آئیں۔

Urdu meaning of tulvaan

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(dillii) qiimtii। vaznii। dekho 'tolvaan'। (bazam aaKhir) vo bhaarii bhaarii tulvaa.n na.ii na.ii Takkan ke laal laal jo.De pahne saare shahr kii aurte.n aa.en।

تُلوان کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُلوان)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُلوان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone