تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلْوِین" کے متعقلہ نتائج

تَلْوِین

رنگ دینا، رن٘گنا

تَلْوِینِ دَمْوی

(طب) خونی رن٘گت ، خون کے سرخ ذرات سے متعلق رن٘گ، انگریزی : Haematogenous pigmantation

تَلْوِینِ سَوداوی

رک : تلوین اسود.

تَلْوِینِ اَسْوَد

(طب) سو داوی رن٘گت ، سیاہ رن٘گت ، انگریزی : Melanin pigmentation

تَلَوُّن

رنگینی، سفیدی کے علاوہ کسی رنگ سے رنگین ہونا

تَلْوان

تلی ہوئی کھانے کی چیزیں ، پکوان.

تَلئِین

نرم کرنا، ملیّن کرنا

تُلوان

۔(دہلی) قیمتی۔ وزنی۔ دیکھو ’تولواں‘۔ (بزم آخر) وہ بھاری بھاری تُلواں نئی نئی ٹکّن کے لال لال جوڑے پہنے سارے شہر کی عورتیں اُمنڈ آئیں۔

تلیں

تلے (نیچے) کا قدیم روپ

تَلْووں

تلوا (رک) کی جمع ترکیب میں مستعمل.

تِلوں

تِل جمع تراکیب میں مستعمل

تُلْواں

بھاری ، وزنی ؛ (مراد) قیمتی (جوڑا یا زیور).

تَلْقِین

ہدایت، نصیحت، پند

تالاں

تالاب (رک) کی جمع.

تالْیاں

تالی کی جمع تراکیب میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلْوِین کے معانیدیکھیے

تَلْوِین

talviin•तल्वीन

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: تصوف

اشتقاق: لَوَّنَ

  • Roman
  • Urdu

تَلْوِین کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رنگ دینا، رن٘گنا
  • (تصوّف) سالک ایک حال سے دوسرے حال یا ایک وصف سے دوسرے حال یا ایک وصف سے دوسرے بالاتر وصف کی جانب ترقی کرتا ہے
  • (تصوّف) تلوین سے مراد رقبۂ عاشقی ہے اور تمکین سے مرتبۂ معشوقی

Urdu meaning of talviin

  • Roman
  • Urdu

  • rang denaa, rangnaa
  • (tasavvuph) saalik ek haal se duusre haal ya ek vasf se duusre haal ya ek vasf se duusre baalaatar vasf kii jaanib taraqqii kartaa hai
  • (tasavvuph) tuluu yan se muraad rakbaa-e-aashiqii hai aur tamkiin se martaba-e-maashuuqii

English meaning of talviin

Noun, Feminine

  • colouring
  • (Sufism) variation

तल्वीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रंग भरना, रंग-बिरंगी करना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلْوِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلْوِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone