تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tour" کے متعقلہ نتائج

طَور

حال، حالت، گت

tour

چَکَّر

طُور

جزیرہ نمائے سینا میں ایک پہاڑ جس کو طور سینا اور طور سینین کہتے ہیں اس پہاڑ پر حضرت موسٰی علیہ السلام نے دیدارِ الٰہی کی درخواست کی تھی جس کے جواب میں ایک تجلی ہوئی تھی (بجلی سی چمکی تھی) اور حضرت موسٰی علیہ السلام بے ہوش ہو گئے تھے اور یہیں ان کو اللہ تعالٰی سے ہم کلامی کا شرف بھی حاصل ہوا اور یہودیوں کی ہدایت کے لیے دس احکام شرعی ملے، کوہ طور، کوہ سینا

توڑ

جالی دار پردہ (زنانی پالکی یا بچے کے گہوارے کے لیے)

تُر

جلاہے کی کوچی جس سے کپڑے کے روئیں اورفاضل دھاگہ وغیرہ کی صفائی کی جاتی ہے

تور

۱. وہ پردہ جو میانے یا پالکی پر ڈالتے ہیں، اس پر کار چوبی کا کام بھی ہوتا ہے.

tor

پَہاڑی

tory

سلطنت انگلستان کے اراکین کے فریق

طَور سے

رسماً ، رواجی انداز میں ؛ سرسری طور پر ، من٘ھ جھٹالنے کو

طَور کَرنا

کسی کام پر آمادہ ہونا ، نیّت کرنا ، راہ نکالنا ، تدبیر کرنا.

طَور پر

رسماً ، رواجی انداز میں ؛ سرسری طور پر ، من٘ھ جھٹالنے کو

طَور نِکالْنا

ڈھنگ اختیار کرنا ، انداز اپنانا.

طَور دِکھانا

ڈھنگ یا انداز دکھانا ، کیفیت دکھانا ، نقشہ کھینچ دینا.

طَور سِیکْھنا

طریقہ سیکھنا ، انداز سیکھنا.

طَور بَندْھنا

روش ، انداز یا ڈھن٘گ قائم ہو جانا.

tour کے لیے اردو الفاظ

tour

tʊər

tour کے اردو معانی

  • دورہ
  • سیاحت
  • ٹور
  • نوبت
  • لمبا سفر یا تفریحی دورہ جو مناظر وغیرہ دیکھنے یا تجارتی امور کے لیے کیا جائے
  • گشت جیسے تھیٹر کمپنی کا
  • (عسکری) ملازمت کا عرصہ یا ایک ہی چھاؤنی میں قیام کی مدت

tour के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • दौरा
  • सयाहत
  • टूर
  • नौबत
  • लंबा सफ़र या तफ़रीही दौरा जो मुनाज़िर वग़ैरा देखने या तिजारती उमूर के लिए किया जाये
  • गशत जैसे थियटर कंपनी का
  • (अस्करी) मुलाज़मत का अर्सा या एक ही छावनी में क़ियाम की मुद्दत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tour)

نام

ای-میل

تبصرہ

tour

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone