تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹونک" کے متعقلہ نتائج

ٹونک

چونْچ ؛ نشان ، اشارہ ؛ پتھیار اوزار یا قلم وغیرہ کی نوک ، (گانْووغیرہ کی) مینْڈ ، سرا ، حد (عمارت کی)

ٹونک مارْنا

دخل دینا ، نظر مارنا.

ٹونکْنا

رک : ٹوکنا.

ٹانکَم ٹُونک

بالکل صحیح، ٹھیک برابر؛ رک : ٹان٘کا ٹوک .

ٹانک

پان٘چ سیر وزن سے کمان کی قوتْ جانچنے کا طریقہ (عام طور پر کمان کے چلے میں ایک معین وزن لٹکا دیا جاتا ہے اگر وزن سے کمان کے سرے مرکز کی طرف جھک جائیں تو کامان کمزور تڑپ کی سمجھی جاتی ہے، معمولی کمان کے لئے پانچ سیر وزن اس کی جان٘چ کا معیار سمجھا جاتا ہے اور ایک ٹان٘ک کمان وغیرہ کہلاتا ہے) .

ٹھونک

ضرب، ٹھوک

ٹینک

ٹیلا ، چھوٹی پہاڑی.

ٹَنَک

سخت آواز ، جھنکار ، ٹن ٹن کی آواز ، دھات یا چینی کے برتن کی آواز ، دھڑکنے یا پھڑکنے کی آواز ؛ تپک ، ٹیس ؛ جوش ، دلیری

ٹَنک

﴿جوتا سازی﴾ چمڑے کی سلائی کا موٹا اور لمبا ٹانْکا

ٹھنک

آواز دینا، بچے کا آہستہ آہستہ رونا، بچے کے آہستہ آہستہ رونے کی آواز، آواز دینا، ٹھن ٹھن کی آواز، ٹھنکنا کا، سبکی، سسکی، ہچکی

ٹَنْک شالا

ٹکسال

ٹانکَہ

رک : ٹان٘کا .

ٹان٘کی

آتشک یا سوزاک کا زخم، ایک قسم کا پھوڑا .

ٹَانْکا

سیون، سلائی، سوئی تاگے کا ایک دفعہ کپڑے میں سے نکلنا، (کشیدہ کاری) پھندا، سلائی کے سلسے کی ایک آن٘ٹ، پھیر

ٹانکے

ٹانکا کی جمع یا معیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹونک کے معانیدیکھیے

ٹونک

To.nk•टोंक

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

ٹونک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چونْچ ؛ نشان ، اشارہ ؛ پتھیار اوزار یا قلم وغیرہ کی نوک ، (گانْووغیرہ کی) مینْڈ ، سرا ، حد (عمارت کی)

شعر

Urdu meaning of To.nk

  • Roman
  • Urdu

  • chon॒cha ; nishaan, ishaaraa ; pathyaar auzaar ya qalam vaGaira kii nok, (gaan॒ovGiiraa kii) miin॒Da, siraa, had (imaarat kii

English meaning of To.nk

Noun, Feminine

  • beak or bill of a bird
  • interrupt, interfere
  • end, extremity (of a village or a strip of land)
  • pointed end of a tool or weapon

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹونک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹونک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone