تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"token" کے متعقلہ نتائج
token کے لیے اردو الفاظ
token کے اردو معانی
- ٹوکن
- نشانی
- علامت
- کوئی چیز جو کسی دوسری شے کی نمائندگی کرے یا کسی واقعے کی یادگار ہو ! علامت پہچان : قرص نکیا: دوستی یا محبت کی یادگار
- کوئی تحفہ جو یادگار کے طور پر خلوص اور صدق نیت ظاہر کرنے کے لیے دیا جائے
- مہر زدہ ٹھپّا وغیرہ جو کرایہ ادا کرنے یا اسی طرح کے مقاصد کے لیے دیا جائے
token के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- टोकन
- निशानी
- अलामत
- कोई चीज़ जो किसी दूसरी शैय की नुमाइंदगी करे या किसी वाक़े की यादगार हो ! अलामत पहचान : क़ुरस नक़ीह: दोस्ती या मुहब्बत की यादगार
- कोई तोहफ़ा जो यादगार के तौर पर ख़ुलूस और सिदक़ नीयत ज़ाहिर करने के लिए दिया जाये
- महर ज़दा ठप्पा वग़ैरा जो किराया अदा करने या इसी तरह के मक़ासिद के लिए दिया जाये
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تَکْنَنا
۔(ھ۔) متدی۔۱۔دیکھنا۔ بغور دیکھنا۔ ٹکٹکی باندھنا۔ ۲۔آسرا رکھنا۔ امید رکھنا۔ انتظار کرنا۔ راہ دیکھنا۔ ۳۔گھوٗرا گھاری کرنا۔ نیت بد سے دیکھنا۔ نظر بازی کرنا۔ ۴۔لینے کا ارادہ رکھنا۔ دانت رکھنا۔ اُڑانے یا چُرانے کا موقع دیکھنا۔ جیسے مال تکنا۔ ۵۔(عم) اختیار کرنا۔ لینا۔ قبول کرنا۔ منظور کرنا۔ سب کام تھکا تو بُرا کام تَکا۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (token)
token
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔