تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِکّوں" کے متعقلہ نتائج

تِکّوں

تِکّا (رک) کی جمع مغیرہ حالت میں ، تراکیب میں مستعمل .

تکون

تین کونوں والی شکل، مثلث

تَکَوُّن

پیدائش، وجود، تشکیل قیام، وجود میں آنا

تِکّوں کے کَباب

۔(عو) پارچوں کے کباب۔

تِکّوں پَر گُزارا ہونا

توکل پر گزران ہونا ، اتفاقات پر بسر ہونا

تِکُّوں پَر گُزارَہ ہے

توکّل پر بسر اوقات ہے

تِکونا

مثلث تین کونے والا، سہ گوشہ

تِکونیا

تکونہ، مثلث تین کونے والا، سہ گوشہ

تِکونْیا گُل

(سن٘گ تراشی) مثلث نما پھول جو محراب کی مرغول پر بنا دیا جاتا ہے

جَنِینی تَکَوُّن

جنین (رک) کے بننے کا عمل .

تِیُوں

ویسا ہی ، اسی طرح جیسا (جیوں کے جواب میں) ، رک : توں.

تُوں

کو.

تَکْنا

۱. بغور دیکھنا ، گھورنا ، ٹکٹکی بان٘دھنا ، دیکھنا .

تکنی

بندوق کی نال کے پچھلے سرے کے قریب اوپر کے رخ زاویے کی شکل کا لگا ہوا پرزہ، جس میں سے نظر مَکّھی پر جما کر نشانے سے ملائی جاتی ہے، کھان٘چی، دیدبان

تِنْکوں

تنکا کی جمع تراکیب میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں تِکّوں کے معانیدیکھیے

تِکّوں

tikkuu.n•तिक्कूँ

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تِکّوں کے اردو معانی

  • تِکّا (رک) کی جمع مغیرہ حالت میں ، تراکیب میں مستعمل .

Urdu meaning of tikkuu.n

  • Roman
  • Urdu

  • tukka (ruk) kii jamaa muGiirah haalat me.n, taraakiib me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِکّوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِکّوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone