تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹوکْروں" کے متعقلہ نتائج

ٹوکْروں

ٹوکرا ﴿رک﴾ کی جمع ، ﴿مجازاً﴾ بکثرت ، بہت زیادہ ، ڈھیروں ۔

ٹوکروں اُتَرنا

۔بہت پھلوں کا درختوں سے گرنا۔ درخت سے بکثرت پھولوں کا تیّار ہونا۔

ٹھوکَروں

ٹھوکر (رک) کی جمع مغیرہ حروف میں ، ترا کیب میں مستعمل .

ٹوکْرِیوں

ٹوکری (رک) کی جمع ، ﴿مجازاً﴾ بکثرت ، بہت زیادہ.

ٹھوکْریں

پشتہ، ٹکر، ٹکراؤ کی جگہ، خسارہ، نقصان، سن٘گ راہ، روڑا، سڑک میں ابھرا ہوا پتھر؛ خراب سڑک، ٹکرانا، روکنے کا آلہ جو ریل کی پٹری ختم ہونے کی جگہ پر لگا ہوتا ہے، چوٹ، ضرر، غلط فہمی، کوتاہی، ٹھیس، غلطی، لغزش، ضرب، دھکّا، صدمہ، ذلت، رسوائی، زد و کوب، معشوق کی نازک چال

ٹھوکَر

پشتہ، ٹکر، ٹکراؤ کی جگہ، خسارہ، نقصان، سن٘گ راہ، روڑا، سڑک میں ابھرا ہوا پتھر؛ خراب سڑک، ٹکرانا، روکنے کا آلہ جو ریل کی پٹری ختم ہونے کی جگہ پر لگا ہوتا ہے، چوٹ، ضرر، غلط فہمی، کوتاہی، ٹھیس، غلطی، لغزش، ضرب، دھکّا، صدمہ، ذلت، رسوائی، زد و کوب، معشوق کی نازک چال

ٹھوکَروں میں

رک : ٹھوکر میں .

ٹُھکْرائی

ٹھکرائی ہوئی، ذلیل و خوار

ٹوکْری

ٹوکرا کی تصغیر، ڈلیا، جھلی، چھبڑی

ٹوکْرا

بانس یا جھاوٴ وغیرہ کا بنایا ہوا ظرف، جھایا، جھلی، جھلا، چھبڑا، ڈلا، سبد

ٹَکَّریں

ٹکَّر (رک) کی جمع (مرکبات میں مستعمل)

ٹَکَّراں

ٹکّر (رک) کی جمع.

ٹھوکَروں میں ہونا

روندا جانا، پسپا ہونا

ٹھوکَروں میں آنا

روندا جانا، پسپا ہونا

ٹھوکَروں پَر پَڑنا

۔(عو) کسی کی خدمت اور مار دھاڑ میں رہنا۔ ذلّت کے ساتھ رہنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹوکْروں کے معانیدیکھیے

ٹوکْروں

Tokaro.n•टोकरों

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

ٹوکْروں کے اردو معانی

  • ٹوکرا ﴿رک﴾ کی جمع ، ﴿مجازاً﴾ بکثرت ، بہت زیادہ ، ڈھیروں ۔

Urdu meaning of Tokaro.n

  • Roman
  • Urdu

  • Tokraa ?ruk> kii jamaa, ?majaazan> bakasrat, bahut zyaadaa, Dhero.n

English meaning of Tokaro.n

  • wicker baskets

ٹوکْروں کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹوکْروں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹوکْروں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone