تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹوکْرِیوں" کے متعقلہ نتائج

ٹوکْرِیوں

ٹوکری (رک) کی جمع ، ﴿مجازاً﴾ بکثرت ، بہت زیادہ.

ٹوکْروں

ٹوکرا ﴿رک﴾ کی جمع ، ﴿مجازاً﴾ بکثرت ، بہت زیادہ ، ڈھیروں ۔

ٹھوکَروں

ٹھوکر (رک) کی جمع مغیرہ حروف میں ، ترا کیب میں مستعمل .

ٹھوکْریں

پشتہ، ٹکر، ٹکراؤ کی جگہ، خسارہ، نقصان، سن٘گ راہ، روڑا، سڑک میں ابھرا ہوا پتھر؛ خراب سڑک، ٹکرانا، روکنے کا آلہ جو ریل کی پٹری ختم ہونے کی جگہ پر لگا ہوتا ہے، چوٹ، ضرر، غلط فہمی، کوتاہی، ٹھیس، غلطی، لغزش، ضرب، دھکّا، صدمہ، ذلت، رسوائی، زد و کوب، معشوق کی نازک چال

ٹھوکَر

پشتہ، ٹکر، ٹکراؤ کی جگہ، خسارہ، نقصان، سن٘گ راہ، روڑا، سڑک میں ابھرا ہوا پتھر؛ خراب سڑک، ٹکرانا، روکنے کا آلہ جو ریل کی پٹری ختم ہونے کی جگہ پر لگا ہوتا ہے، چوٹ، ضرر، غلط فہمی، کوتاہی، ٹھیس، غلطی، لغزش، ضرب، دھکّا، صدمہ، ذلت، رسوائی، زد و کوب، معشوق کی نازک چال

ٹُھکْرائی

ٹھکرائی ہوئی، ذلیل و خوار

ٹوکْری

ٹوکرا کی تصغیر، ڈلیا، جھلی، چھبڑی

ٹَکَّریں

ٹکَّر (رک) کی جمع (مرکبات میں مستعمل)

ٹَکَّراں

ٹکّر (رک) کی جمع.

ٹھاکُرائی

ٹھاکر (رک) کا عہدہ یا مرتبہ ؛ سرداری ، حکومت ، نائی کا کام

ٹِھکْرا

مٹی کے برتن کا ٹوٹا ہوا ٹکڑا، نیز تحقیر کے طور پر ظرف مسی اور پرانے ظروف کو بھی کہتے ہیں

ٹَھکورا

ٹن٘کور ، ٹکور (رک) .

ٹِھیکْرا

مٹی کے برتن کا ٹوٹا ہوا ٹکڑا، نیز تحقیر کے طور پر ظرف مسی اور پرانے ظروف کو بھی کہتے ہیں، (مجازاً) ادنیٰ شے

ٹھیکرے

ٹھیکرا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

ٹَکورا

(سنگ تراشی) پتھر کی سطح کو خصوصاً سل بٹے اور چکی کے پاٹ کو کھردرا بنانے کا چونچ کی شکل کا ہتوڑا جس کی ضرب سے سل کی سطح پر چٹیں اور کھندانے پڑجائیں، ٹکّیا، سل رہا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹوکْرِیوں کے معانیدیکھیے

ٹوکْرِیوں

Tokriyo.n•टोक्रियों

وزن : 2112

  • Roman
  • Urdu

ٹوکْرِیوں کے اردو معانی

صفت

  • ٹوکری (رک) کی جمع ، ﴿مجازاً﴾ بکثرت ، بہت زیادہ.

Urdu meaning of Tokriyo.n

  • Roman
  • Urdu

  • Tokarii (ruk) kii jamaa, ?majaazan> bakasrat, bahut zyaadaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹوکْرِیوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹوکْرِیوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone