تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھوکَروں" کے متعقلہ نتائج

ٹھوکَروں

ٹھوکر (رک) کی جمع مغیرہ حروف میں ، ترا کیب میں مستعمل .

ٹھوکَروں میں

رک : ٹھوکر میں .

ٹھوکَروں میں ہونا

روندا جانا، پسپا ہونا

ٹھوکَروں میں آنا

روندا جانا، پسپا ہونا

ٹھوکَروں پَر پَڑنا

۔(عو) کسی کی خدمت اور مار دھاڑ میں رہنا۔ ذلّت کے ساتھ رہنا۔

ٹھوکَروں میں رُلْنا

جوتیوں میں پڑا رہنا، بے عزتی اور ذلت کی حالت میں رہنا

ٹھوکَروں میں پَڑا رَہنا

جوتیوں میں پڑا رہنا، بے عزتی اور ذلت کی حالت میں رہنا

ٹھوکَروں سے پِس کَر پانی ہو جانا

پامال ہونا / ہو جانا ، ٹھکرایا جانا ، روندا جانا .

ٹھوکَروں پَر پَڑا رَہْنا

(عو) حقارت اور ذلت کے ساتھ پڑا رہنا ، ذلت سے رہنا ، کسی کی مرمت اور مار دھاڑ میں رہنا .

ٹھوکَروں سے پِس کَر پانی ہونا

پامال ہونا / ہو جانا ، ٹھکرایا جانا ، روندا جانا .

سَر ٹھوکْروں سے بَچْنا

آبرو محفوظ رہنا ، بے عِزّتی نہ ہونا ، وقار باقی رہنا.

ٹھوکْریں

پشتہ، ٹکر، ٹکراؤ کی جگہ، خسارہ، نقصان، سن٘گ راہ، روڑا، سڑک میں ابھرا ہوا پتھر؛ خراب سڑک، ٹکرانا، روکنے کا آلہ جو ریل کی پٹری ختم ہونے کی جگہ پر لگا ہوتا ہے، چوٹ، ضرر، غلط فہمی، کوتاہی، ٹھیس، غلطی، لغزش، ضرب، دھکّا، صدمہ، ذلت، رسوائی، زد و کوب، معشوق کی نازک چال

ٹوکْروں

ٹوکرا ﴿رک﴾ کی جمع ، ﴿مجازاً﴾ بکثرت ، بہت زیادہ ، ڈھیروں ۔

ٹھوکَریں لینا

ناچنے والے کا ناچتے میں خاص انداز سے قدم اُٹھانا .

ٹھوکَریں اُٹھانا

پاؤں کی ضربات لگنا، لاتیں کھانا، ذلیل و خوار خراب و خستہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھوکَروں کے معانیدیکھیے

ٹھوکَروں

Thokaro.n•ठोकरों

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

ٹھوکَروں کے اردو معانی

  • ٹھوکر (رک) کی جمع مغیرہ حروف میں ، ترا کیب میں مستعمل .

شعر

Urdu meaning of Thokaro.n

  • Roman
  • Urdu

  • Thokar (ruk) kii jamaa muGiirah huruuf me.n, tarah kaib me.n mustaamal

English meaning of Thokaro.n

  • knocks, kicks

ٹھوکَروں کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھوکَروں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھوکَروں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone