تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹوکْری" کے متعقلہ نتائج

ٹوکْری

ٹوکرا کی تصغیر، ڈلیا، جھلی، چھبڑی

ٹوکْری ساز

بانْس کی تیلیوں سینْکوں اور بعض درختوں کی شاخوں اور پتوں کے ظروف بنانے والا مزدور جو ٹوکری ساز ٹوکری والا کہلاتا ہے ، ٹوکریاں بنانے والا کاریگر۔

ٹوکْری سازی

ٹوکری بنانے کا کام.

ٹوکْری ڈالْنا

(بیل داری) ٹوکری کا تعمیری مسالا اُلٹ دینا ، خالی کر دینا

ٹوکری ڈھونا

قلی کا کام کرنا، مزدوری کرنا

ٹوکْرِیوں

ٹوکری (رک) کی جمع ، ﴿مجازاً﴾ بکثرت ، بہت زیادہ.

رَدّی کی ٹوکْری

رک: ردّی دان.

ہَتھ ٹوکری

چھوٹی ٹوکری جسے ہاتھ میں لٹکاتے ہیں

پُھولوں کی ٹوکْری

تیلیوں وغیرہ سے بنا ہوا وہ ظرف جس میں پھول رکھے جاتے ہیں، سبد گل

رَدّی کی ٹوکْری میں ڈالْنا

پھاڑ کر پھین٘ک دینا، بیکار سمجھ کر پھین٘ک دینا، نظر انداز کرنا، مسترد کرنا.

رَدّی کی ٹوکْری میں پَھینکْنا

پھاڑ کر پھین٘ک دینا، بیکار سمجھ کر پھین٘ک دینا، نظر انداز کرنا، مسترد کرنا.

مَلامَت کی ٹوکری

(مجازا ً) ذلت کی چیز ، ذلت سے بھرپور شے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹوکْری کے معانیدیکھیے

ٹوکْری

Tokariiटोकरी

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

ٹوکْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ٹوکرا کی تصغیر، ڈلیا، جھلی، چھبڑی
  • مجازاً: ٹوکری جس میں مٹھائی یا پھل) رکھی ہو

شعر

Urdu meaning of Tokarii

  • Roman
  • Urdu

  • Tokraa kii tasGiir, Daliyaa, jhillii, chhab.Dii
  • majaaznah Tokarii jis me.n miThaa.ii ya phal) rakhii ho

English meaning of Tokarii

Noun, Feminine

  • bucket, small basket with a lid

टोकरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छोटा टोकरा, डलिया, झिल्ली, छबड़ी, झाउ, टोकनी, खँचिया

ٹوکْری کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹوکْری

ٹوکرا کی تصغیر، ڈلیا، جھلی، چھبڑی

ٹوکْری ساز

بانْس کی تیلیوں سینْکوں اور بعض درختوں کی شاخوں اور پتوں کے ظروف بنانے والا مزدور جو ٹوکری ساز ٹوکری والا کہلاتا ہے ، ٹوکریاں بنانے والا کاریگر۔

ٹوکْری سازی

ٹوکری بنانے کا کام.

ٹوکْری ڈالْنا

(بیل داری) ٹوکری کا تعمیری مسالا اُلٹ دینا ، خالی کر دینا

ٹوکری ڈھونا

قلی کا کام کرنا، مزدوری کرنا

ٹوکْرِیوں

ٹوکری (رک) کی جمع ، ﴿مجازاً﴾ بکثرت ، بہت زیادہ.

رَدّی کی ٹوکْری

رک: ردّی دان.

ہَتھ ٹوکری

چھوٹی ٹوکری جسے ہاتھ میں لٹکاتے ہیں

پُھولوں کی ٹوکْری

تیلیوں وغیرہ سے بنا ہوا وہ ظرف جس میں پھول رکھے جاتے ہیں، سبد گل

رَدّی کی ٹوکْری میں ڈالْنا

پھاڑ کر پھین٘ک دینا، بیکار سمجھ کر پھین٘ک دینا، نظر انداز کرنا، مسترد کرنا.

رَدّی کی ٹوکْری میں پَھینکْنا

پھاڑ کر پھین٘ک دینا، بیکار سمجھ کر پھین٘ک دینا، نظر انداز کرنا، مسترد کرنا.

مَلامَت کی ٹوکری

(مجازا ً) ذلت کی چیز ، ذلت سے بھرپور شے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹوکْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹوکْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone