تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرِیرِیَہ" کے متعقلہ نتائج

حَرِیرِیَہ

ایک فرقہ ، علاقہ دمشق میں جو فرقہ رفاعیہ کی شاخ ہے اس کا بانی علی ابن ابی الحسن الحریری المروری تھا .

حَرِیرَہ

ایک پتلی غذا جو بالعموم آٹے یا سوجی کو گھی میں بھون کر اور شکر اور پانی ڈال کر بنائی جاتی ہے

حَرِیْرا

حریرا، دودھ میں میوا ڈال کر بنایا ہوا ایک قسم کا پکوان

حَرِیری

حریر (رک) کا اسم کیفیت ، نرمی ، نرماہٹ .

حَرارِیَّہ

رک : حرارتی نظریہ ، انگ : Caloric .

حَرارَہ

وہ گرمی جو غلبۂ شوق یا غضب میں پیدا ہوتی ہے، تیزی، جوش غضب، غصّہ

حَراری

حرارت کا ، حرارت (رک) سے متعلق یا منسوب.

حَرارا

(طبیعیات) حرارت کی اکائی، حرارت کی وہ مقدار جو ایک گرام پانیہ کو ایک درجہ سینٹی گریڈ تک (یا یہ الفاظ دیگر ۵ء۱۴ سے ۵ء۱۵ سینٹی گریڈ تک) گرم کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے انگ : Calorie

حَرَّرَہ

(الفظا) اسے لکھا ؛ کاتب اپنے نام سے پھلے تحریر کے خاتمے پر اکثر یہ عربی کلمہ لکھتے ہیں.

حَرِیری کاغَذ

very thin smooth paper, tissue paper

حَرِیر

ریشم، ریشمی کپڑا

حَرارَہ دینا

چال چلنا، جُل دینا

حَرارَہ لینا

تیزی دکھانا، جوش میں آنا یا جوش دکھانا، جذبہ دکھانا

حَرارَہ لانا

۔برافروختہ ہونا۔ گرم ہونا۔ تیز ہونا۔ بدی سے پیش آنا۔ ؎

حَراری قِیمَت

رک : حرارت زا قیمت.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرِیرِیَہ کے معانیدیکھیے

حَرِیرِیَہ

hariiriya•हरीरिया

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

حَرِیرِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک فرقہ ، علاقہ دمشق میں جو فرقہ رفاعیہ کی شاخ ہے اس کا بانی علی ابن ابی الحسن الحریری المروری تھا .

Urdu meaning of hariiriya

  • Roman
  • Urdu

  • ek firqa, ilaaqa damishaq me.n jo firqa rafaa.iih kii shaaKh hai is ka baanii alii iban abii ul-hasan alahriirii alamrorii tha

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرِیرِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرِیرِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone