تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَدْوِیَہ" کے متعقلہ نتائج

اَدْوِیَہ

دوا، ادویات

عِلْمِ اَدْوِیَہ

pharmacology

خام اَدْوِیَہ

(طب) دوائوں میں استعمال ہونے والی حیواناتی، نباتاتی اور معدنی اشیا جو اپنی اصلی اور قدرتی شکل میں دواسازی کے لئے مہیا کی جاتی ہیں

اَدْوِیات

جڑی بوٹی یا دوسرے اجزا سے بنائی ہوئی چیز جس سے بیماری کا علاج کیا جائے

اَدْوِیاتی

دوا سے متعلق

مُنَشّی اَدوِیَہ

(طب) نشہ آور دوائیں ۔

اَدْعِیَہ

دعا و مناجات کے مضمون پر مشتمل فقرے یا عبارات جو آنحضرت (صلعم) یا دیگر بزرگان دین کی طرف منسوب ہوں ، او راد ، وظائف.

ہویا

happened

اَلْوِیَہ

چھوٹے جھنڈے، علم، پرچم

عاوِیَہ

بھونکنے والا.

ہَدِیَہ

وہ چیز جو کسی کو تعظیم یا اکرام یا محبت کے جذبے کے تحت دی جائے، مال جو کسی کو بطور اکرام دیا جائے، تحفہ، سوغات، نذرانہ، نذر

ہَدایا

ہدیہ کی جمع، تحفے، ہدیے، نذرانے

ہاوِیَہ

(لفظاً) گہری کھائی، عمیق خندق

عَدْلِیَہ

محکمۂ انصاف جو مجسٹریٹوں، ججوں اور عدالتوں پر مشتمل ہوتا ہے، قانونی چارہ جوئی کرنے والا ادارہ، منصف، جج، حکام عدالت، نظام عدل

اَدْمِیَّہ

درون پوست کا، جلد کے اندر کا، جسم کی کھال کے نیچے کا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَدْوِیَہ کے معانیدیکھیے

اَدْوِیَہ

adviya•अदविया

اصل: عربی

وزن : 212

جمع: دَوا

دیکھیے: دَوا

  • Roman
  • Urdu

اَدْوِیَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • دوا، ادویات
  • مصالحہ

Urdu meaning of adviya

  • Roman
  • Urdu

  • davaa, adviyaat
  • masaaliha

English meaning of adviya

Noun, Feminine, Plural

अदविया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • गर्म मसाले
  • ओषधियाँ, दवाएँ

اَدْوِیَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَدْوِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَدْوِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone