تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِشارِیَہ" کے متعقلہ نتائج

اِشارِیَہ

حروف تہجی کی ترتیب سے کتاب وغیرہ کے شروع یا آخر میں دی ہوئی فہرست جس میں کتاب کے مضامین اور دوسرے جزئیات کے حوالے اور صفحات وغیرہ درج ہوں، انڈیکس

عَشارِیَّہ

رک: عشاری.

اَشْعَرِیَّہ

وہ فرقہ جو ابوالحسن اشعری کا پیرو ہو، اشعری عقائد رکھنے والا گروہ یا شخص

اِشارِیَہ سازی

indexation, preparation of index

اَعْشارِیَہ

(لفظاً) دس دس سے منسوب، اکائی کے دس ٹکڑے کیے ہوئے

خُصُوصی اِشارِیَہ

تقسیم عنوانات کی فہرست جو حُروف ایجد کے قاعدے کے مُطابق ترتیب دی جائے .

صارِف اِشارِیَہ قِیمَت

(Economics) the consumer price index, CPI.

اِشارَہ

انگلی ہاتھ یا آنکھ وغیرہ کی حرکت سے کسی محسوس اور ظاہر شے یا شخص کو دکھانے یا بتانے کا عمل

اشارہ

اِشارا

رک : ' اشارہ ' .

اِشاری

اشارہ سے منسوب : اشارات یا علامات پر مشتمل.

عَشْرِیَہ

فرقۂ مرجیہ کی ایک شاخ کا نام.

اَشْعَری

اشاعرہ

عَشاری

دسویں حصّے کا، دس کا، دس دس کرکے شمار کیا جانے والا اکائی کو دس حصّوں میں تقسیم کرنے کا طریقہ

اَعْشاری

اعشار سے منسوب (ترکیب میں مستعمل)، دس اکائیاں، دسویں حصے

اردو، انگلش اور ہندی میں اِشارِیَہ کے معانیدیکھیے

اِشارِیَہ

ishaariya•इशारिया

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: شَوَرَ

  • Roman
  • Urdu

اِشارِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حروف تہجی کی ترتیب سے کتاب وغیرہ کے شروع یا آخر میں دی ہوئی فہرست جس میں کتاب کے مضامین اور دوسرے جزئیات کے حوالے اور صفحات وغیرہ درج ہوں، انڈیکس
  • انگوٹھے کے پاس کی انگلی، انگشت شہادت

Urdu meaning of ishaariya

  • Roman
  • Urdu

  • haruuf-e-tahajjii kii tartiib se kitaab vaGaira ke shuruu ya aaKhir me.n dii hu.ii fahrist jis me.n kitaab ke mazaamiin aur duusre jazi.i.aat ke havaale aur safhaat vaGaira darj huu.n, inDaiks
  • anguuThe ke paas kii unglii, anagshat-e-shahaadat

English meaning of ishaariya

Noun, Masculine

  • an alphabetical list, such as one printed at the back of a book showing which page a subject, name, etc.is on, index
  • index finger

इशारिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वर्णमाला के क्रम से पुस्तक आदि के आरंभ या अंत में दी हुई सुची जिसमें पुस्तक के विषय और दोसरे पहलू के संदर्भ और पृष्ठ इत्यादि मुद्रित होते हैं, विषय सूची, अनुक्रमणिका
  • अंगूठे के पास की उंगली, प्रदेशनी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِشارِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِشارِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone