تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَوعِیَہ" کے متعقلہ نتائج

اَوعِیَہ

(لفظاً) ظروف

اَوعِیَۂ مَنی

مخروطی شکل کی دو خانہ دار غساقی تھیلیاں جو مثانے کی جڑ اور مقعد کے درمیان واقع ہیں اور ان میں نطفہ جمع رہتا ہے

اَوعِیَۂ دَمَوِیَہ

وہ رگیں جن میں خون دوڑتا ہے ، (انگریزی) Blood vessels ، (ہڈیاں) عضلات کے ذریعے حرکت کرتی ہیں جن میں اوعیۂ دمویہ اور اعصاب ہوتے ہیں.

حَلْقَئی اَوعِیَہ

(نباتیات) خلیوں کی حلقہ دار نالیاں جن میں رس وغیرہ گردش کرتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَوعِیَہ کے معانیدیکھیے

اَوعِیَہ

au'iyaऔ'इया

اصل: عربی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

اَوعِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) ظروف
  • (مراداً) اعضا کے وہ اندرونی خول، جن میں کوئی چیز آ کر ٹھہری رہے (جیسے معدہ یا خون وغیرہ کی رگیں، رگیں، نالیاں)

Urdu meaning of au'iya

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) zaruuf
  • (muraadan) aazaa ke vo andaruunii Khaul, jin me.n ko.ii chiiz aakar Thahrii rahe (jaise maada ya Khuun vaGaira kii ragen, ragen, naaliiyaa.n

English meaning of au'iya

Noun, Masculine

  • utensils
  • blood vessels in the body

औ'इया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) बर्तन
  • (अर्थात) अंगों के वे आंतरिक आवरण जिनमें कोई चीज़ आकर ठहरी रहे (जैसे पेट या ख़ून इत्यादि की नसें, रगें, नालियाँ)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَوعِیَہ

(لفظاً) ظروف

اَوعِیَۂ مَنی

مخروطی شکل کی دو خانہ دار غساقی تھیلیاں جو مثانے کی جڑ اور مقعد کے درمیان واقع ہیں اور ان میں نطفہ جمع رہتا ہے

اَوعِیَۂ دَمَوِیَہ

وہ رگیں جن میں خون دوڑتا ہے ، (انگریزی) Blood vessels ، (ہڈیاں) عضلات کے ذریعے حرکت کرتی ہیں جن میں اوعیۂ دمویہ اور اعصاب ہوتے ہیں.

حَلْقَئی اَوعِیَہ

(نباتیات) خلیوں کی حلقہ دار نالیاں جن میں رس وغیرہ گردش کرتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَوعِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَوعِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone