تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹاٹْری" کے متعقلہ نتائج

ٹاٹْری

ایک قسم کی ترشی یا ایسڈ جو انْگور کے رس میں پوٹاش کے نمک کے طور پر بڑی بڑی سفید اور شفاف قلموں کی شکل میں پایا جاتا ہے پانی میں حل ہوجاتا ہے دواؤں میں استعمال ہوتا ہے مسکّن اور فرحت افزا مشروبوں میں بھی شامل کیا جاتا ہے پانی کو صاف کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں جس سے گاد تہ نشیں ہوجاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹاٹْری کے معانیدیکھیے

ٹاٹْری

TaaTriiटाटरी

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

ٹاٹْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی ترشی یا ایسڈ جو انْگور کے رس میں پوٹاش کے نمک کے طور پر بڑی بڑی سفید اور شفاف قلموں کی شکل میں پایا جاتا ہے پانی میں حل ہوجاتا ہے دواؤں میں استعمال ہوتا ہے مسکّن اور فرحت افزا مشروبوں میں بھی شامل کیا جاتا ہے پانی کو صاف کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں جس سے گاد تہ نشیں ہوجاتی ہے

شعر

Urdu meaning of TaaTrii

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii turshii ya esiD jo an॒gor ke ras me.n poTaash ke namak ke taur par ba.Dii ba.Dii safaid aur shaffaaf kalimo.n kii shakl me.n paaya jaataa hai paanii me.n hal hojaataa hai davaa.o.n me.n istimaal hotaa hai maskan aur fahart afzaa mashruubo.n me.n bhii shaamil kiya jaataa hai paanii ko saaf karne ke li.e istimaal karte hai.n jis se gaad taa nashii.n hojaatii hai

English meaning of TaaTrii

Noun, Feminine

  • tartaric acid, a crystalline organic acid that is present especially in unripe grapes and is used in baking powders and as a food additive

टाटरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • टारटरिक अम्ल, एक क्रिस्टलीय कार्बनिक अम्ल जो विशेष रूप से कच्चे अंगूर में मौजूद होता है और इसका उपयोग बेकिंग पाउडर और खाद्य योज्य के रूप में किया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹاٹْری

ایک قسم کی ترشی یا ایسڈ جو انْگور کے رس میں پوٹاش کے نمک کے طور پر بڑی بڑی سفید اور شفاف قلموں کی شکل میں پایا جاتا ہے پانی میں حل ہوجاتا ہے دواؤں میں استعمال ہوتا ہے مسکّن اور فرحت افزا مشروبوں میں بھی شامل کیا جاتا ہے پانی کو صاف کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں جس سے گاد تہ نشیں ہوجاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹاٹْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹاٹْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone