تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tissue" کے متعقلہ نتائج

tissue

عضلہ

ٹیسو

ڈھاک کا درخت یا پھول جس میں سے زرد رن٘گ نکالا جاتا ہے؛ پلاش

تَسُو

سوا انچ، درزیوں کے گز کا چو بیسواں حصہ، ۶۴/ ۱، چار جو کا مشہور پیمانہ

تِسو

اُسکو، اُسے

طَسو

گز کا چوبیسواں حصہ ؛ ۱/۴ دان٘گ جس کا وزن دو حبَہ کے برابر ہوتا ہے ، کسئ پیمانے کا بیسواں حصہ.

تیسوں

تیس کی جمع، تراکیب میں مستعمل

مُسْتَقِل ٹِشُو

(نباتیات) وہ بافتیں جو ایسے خلیات پر مشتمل ہوتی ہیں جن میں تقسیم کی طاقت باقی نہیں رہتی (Permanent tissue) ۔

granulation tissue

adipose tissue

چَربيلا ريشَہ

connective tissue

واصلی بافت

تِسے

اُسے

تِیْشَہ

ایک آلہ جس سے سنگ تراش پتھر کاٹتے ہیں، ہاتھ سے چلانے والی چھوٹے دستے والی کلہاڑی، کلہاڑی، تبر، ٹانکی

تَیسے

تیسا کی مغیرہ حالت، اس طرح پر، ایسے، سو

تِسْعَہ

نو، آٹھ اور دس کے درمیان کا عدد 9

تَشْئِیع

رک : تشییع

tissue کے لیے اردو الفاظ

tissue

ˈtɪʃ.uː

tissue کے اردو معانی

  • (حیاتیات) بافت
  • ریشه
  • نسیج
  • ٹشو
  • خلیوں کا مجموعہ جو عام طور پر ایک ہی طرح کے ہوتے ہیں اور ایک ہی طرح کے یا ہم رشتہ فرائض ادا کرتے ہیں، جیسے کہ چوبی ریشے یا پٹھوں کے ریشے
  • ہلکی یا باریک بافت کے کپڑے کا تانا بانا
  • زربفت
  • بادلا
  • بہم پیوسته یا بہم یافته سلسلہ
  • پتلا اور صاف مضبوط کاغذ جیسے مُنھ صاف کرنے کا کاغذ
  • رومال کاغذ
  • ریشمی کاغذ
  • ٹشو پیپر
  • ٹائپ کرنے کے لیے کاغذ کی ایک بہترین قسم

tissue के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • (हयातयात) बाफ़्त
  • रेशे
  • नसीज
  • टिशू
  • ख़लीयों का मजमूआ जो आम तौर पर एक ही तरह के होते हैं और एक ही तरह के या हमरिशता फ़राइज़ अदा करते हैं, जैसे कि चोबी रेशे या पट्ठों के रेशे
  • हल्की या बारीक बाफ़्त के कपड़े का ताना बाना
  • ज़रबफ़त
  • बादला
  • बहम पैवस्ते या बहम याफ़ते सिलसिला
  • पुतला और साफ़ मज़बूत काग़ज़ जैसे मुनह साफ़ करने का काग़ज़
  • रूमाल काग़ज़
  • रेशमी काग़ज़
  • टिशू पेपर
  • टाइप करने के लिए काग़ज़ की एक बेहतरीन क़सम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tissue)

نام

ای-میل

تبصرہ

tissue

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone