تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَسُو" کے متعقلہ نتائج

تَسُو

سوا انچ، درزیوں کے گز کا چو بیسواں حصہ، ۶۴/ ۱، چار جو کا مشہور پیمانہ

تِسو

اُسکو، اُسے

طَسو

گز کا چوبیسواں حصہ ؛ ۱/۴ دان٘گ جس کا وزن دو حبَہ کے برابر ہوتا ہے ، کسئ پیمانے کا بیسواں حصہ.

تُسُّوں

تجھ سے.

تَسَوُّر

دیوار پر چڑھنا

تَسوِیَہ

برابر کرنا، برابری، ہمواری، درستی

تَسَوُّس

(ہڈی وغیرہ کا) سڑنا یا گلنا، بوسیدگی، سڑ جا نے کی حالت.

تَسَوُّد

سیاہ ہونا، کالا ہو جانا

تِسُوت

ایک دوا کا نام

تَسوِیر

پہنچیاں پہننا

تِسْوانسی

بیسواں حصہ ، لمبائی ناپنے کا ایک پیمانہ.

تِسْوانسَہ

بسوانسہ کا بیسواں حصہ.

تِسُونی

تین تین سوت کے تا نے بانے سے بنا ہوا.

تَصْوِیر

صورت بنانا، صورت گری

تَصَوُّر

ذہن میں کسی شے کی صورت قائم کرنا، دھیان، خیال

اردو، انگلش اور ہندی میں تَسُو کے معانیدیکھیے

تَسُو

tasuu•तसू

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

تَسُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سوا انچ، درزیوں کے گز کا چو بیسواں حصہ، ۶۴/ ۱، چار جو کا مشہور پیمانہ
  • (نجاری) آرا کش یا نجار کے پیمانے کا چوبیسواں حصہ

Urdu meaning of tasuu

  • Roman
  • Urdu

  • sivaa inch, darziyo.n ke gaz ka chaubiisvaa.n hissaa, ६४/ १, chaar jo ka mashhuur paimaana
  • (najjaarii) aara kash ya najjaar ke paimaane ka chaubiisvaa.n hissaa

English meaning of tasuu

Noun, Masculine

  • one inch and a half, one-eighth of a foot, twenty-fourth part of a yard
  • a measure of length, the twenty-fourth part of a gaz, or the breadth of the second and third fingers

तसू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रायः सवा इंच के बराबर की एक देशी नाप
  • एक प्रकार के माप की इकाई; इमारती काम की डेढ़ इंच की एक माप।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَسُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَسُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone