تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیسوں" کے متعقلہ نتائج

تیسوں

تیس کی جمع، تراکیب میں مستعمل

تیسوں دن

روزانہ، روزمرہ؛ مدام، ہمیشہ، تمام ماہ، پورے مہینے

تِیسوں کَلام

تیسوں پارے، قرآن مجید، تراکیب میں مستعمل

تِیسوں کلام اُٹھانا

(عو) قرآن شریف تھا کہ قسم کھانا.

تِیسوں کَلام کی مار ہونا

عذاب نازل ہونا، گناہ ہونا

تِیسْوِیں

تیس (رک) سے منسوب ، تیسواں (رک) کی تانیث.

تِیْسْواں

تیس سے نسبت رکھنے والا، تیس سے منسوب یا متعلق، انتیس کے بعد کا (عدد وغیرہ)

تُسُّوں

تجھ سے.

تِیُوں

ویسا ہی ، اسی طرح جیسا (جیوں کے جواب میں) ، رک : توں.

تیروں

تیرکی جمع، تراکیب میں مستعمل

تیغوں

تیغ کی جمع، تراکیب میں مستعمل

تَرْسوں

۔(ھ) صفت۔ (عم) گزرا ہوا یا آنے والا تیسرا دن۔ فصحائ اَتَرسوں بولتے ہیں

تِینوں

تین ، تمام تین ، کل تین ، تین کے تین.

تِیجوں

(بطور واحد) ہندوؤں کا تہوار جو ساون سدی کی تیسری تاریخ کو ہوتا ہے، رک : تیج .

تِسُونی

تین تین سوت کے تا نے بانے سے بنا ہوا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تیسوں کے معانیدیکھیے

تیسوں

tiiso.n•तीसों

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: اعداد

  • Roman
  • Urdu

تیسوں کے اردو معانی

صفت

  • تیس کی جمع، تراکیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of tiiso.n

  • Roman
  • Urdu

  • tiis kii jamaa, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of tiiso.n

Adjective

  • all thirty

تیسوں کے مرکب الفاظ

تیسوں کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیسوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیسوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone