تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَیسے" کے متعقلہ نتائج

تَیسے

تیسا کی مغیرہ حالت، اس طرح پر، ایسے، سو

جَیسے تَیسے

بدقت تمام، جوں توں کر کے، مشکل سے، تکلیف سے

جَیسےبَنے تَیسے

جیسے بھی ہو، اسی طرح، جس طرح بن پڑے

جَیسے ہَر گُن گائے تَیسے گال بَجائے

دونوں حالتوں میں یکساں رہے.

جیسے ساجَن آئے، تَیسے بِچھونا بِچھائے

جس قسم کا مہمان آئے اس کی ویسی ہی خاطر بھی ہوتی ہے

جَیسے حَسَن تَیسے بَسَن

دونوں ایک جیسے ہیں ، دونوں میں کوئی فرق نہیں.

تَیسا

۱. اسی طرح کا ، ویسا ہی (جیسا کے جواب میں).

تَیسی

تیسا (رک) کی تانیث ، کلمہ دشنام ؛ ایسی.

تِیسا

تیس سے منسوب یا متعلق ، تیس دن کا (مہینہ وغیرہ یا وہ چانْد جو مہینے کے تیس دن پورے ہونے پر نظر آئے) ، تیس تاریخ کا (چانْد).

تِیسی

السی ، کتان ، لاط : Linum usitatissimum انگ : Flax.

تِیس

بیس اوپر دس، تین مرتبہ دس دس

تِسے

اُسے

تیس

رک : تئیں.

تیرے

تیرا (رک) کی حالت مغیرہ.

تِیسْرے

تیسرا کی مغیرہ حالت

اردو، انگلش اور ہندی میں تَیسے کے معانیدیکھیے

تَیسے

taise•तैसे

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تَیسے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • تیسا کی مغیرہ حالت، اس طرح پر، ایسے، سو

شعر

Urdu meaning of taise

  • Roman
  • Urdu

  • taisaa kii muGiirah haalat, is tarah par, a.ise, sau

English meaning of taise

Adverb

  • in like manner, thus, so

तैसे के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • वैसे

تَیسے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَیسے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَیسے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone