تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِرکَرے" کے متعقلہ نتائج

دانت کِرکِرے ہونا

عاجز ہونا، ہار ماننا، زک اُٹھانا

دانْت کِرکِرے کَرنا

frustrate

کِرْکِرا

ریت کنکر ملا ہوا، کھسکھسا، خاک ملا ہوا

کِرْکِرْی

۴. (بُنائی) دری کا بتلا ، ٹھوکنے کا پنجے کی شکل کا اوزار ، پنجہ .

کَرْکَرَہ

قہقہہ ، زور سے ہنسنا ، آواز کے ساتھ ہنسنا .

کَرْکَر

ایک قسم کا پرندہ

کِرْکِر

وہ آواز، جو ریت یا کنکر یا شیشہ ملی ہوئی چیز کو دانتوں سے چبانے میں ہوتی ہے

کَرْکے

۱. کرتے ہوئے ، دے کر ، رکھ کے .

کَرارے

کرارا کی جمع نیز مغیزہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کِرکِری کھانہ

A receptacle for old and worn out furniture, or lumber, or odds and end.

کِرکِری کَر دینا

ذلیل کر دینا ، بے عزت کر دینا ، شرمندہ کر دینا .

کِرکِری تاش

رک : کر کری معنی نمبر ۳ ، کمخواب .

کَرکَر لانا

بیاہ کر لانا ، شادی کر کے لانا .

کِرْکِرْی کَرْنا

ذلیل کر دینا ، بے عزت کر دینا ، شرمندہ کر دینا .

کِرْکِرْی ہونا

ذلیل و خوار ہونا ، بے عزت ہونا ، شرمندہ ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کِرکَرے کے معانیدیکھیے

کِرکَرے

kirkire•किरकिरे

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

کِرکَرے کے اردو معانی

  • کرکرا، باہمت، مستقل مزاج، کنکریلا، ٹانٹھا

Urdu meaning of kirkire

  • Roman
  • Urdu

  • kirkiraa, baahimmat, mustaqil mizaaj, kankriilaa, TaanThaa

English meaning of kirkire

  • Gritty, sandy

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِرکَرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِرکَرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone