تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سرے" کے متعقلہ نتائج

سرے

فی (کس یا فرد)، (شخص یا چیز)

سِرے سے

ابتدا سے ، آغاز ہی سے ، پھر سے

سِرے چَڑھانا

مکمل کرنا ، پورا کرنا ۔

سَرے پاؤ

خلعت، سروپا (سر سے لیکر پاؤں تک لباس)

سِرے ہی کی بھیڑ کافی

ابتداء ہی غلط ، پہلی ہی چیز ناقص ، پہلی ہی بات توقع کے خلاف ۔

دو سَرے

خیمہ کی ایک قسم ، ڈولی یا فینس کا پردہ .

اِس سِرے سے اُس سِرے تَک

throughout, from end to end

پَلّے سِرے

بہت تفاوت پر ، افراط یا تفریط کی انتہا پر ، اچھائی اور برائی دونوں کے ساتھ.

نَئے سِرے سے

ازسرنو ، دوبارہ ۔

پَلّے سِرے کی

۔ انتہا درجے کا۔ (حاجی بغلول) حاجی صاحب پلّے سرے کے معاملہ فہم تھے۔

پَلّے سِرے کا

انتہا درجے کا، اچھا.

پَرْلے سِرے کے

رک : پرلے درجے کا .

پَرلے سِرے کا

۔ دہلی) بڑا بدمعاش۔ خراب آدمی۔ ۲۔ حد درجے کا۔ (فقرہ) آواز سے چپڑ چپڑ کھانا پرلے سرے کی بدتمیزی ہے۔

دُنْیا کے اُس سِرے

بہت دور ، دنیا کے پچھواڑے.

بے سرے

without beginning

اردو، انگلش اور ہندی میں سرے کے معانیدیکھیے

سرے

sire•सिरे

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

سرے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فی (کس یا فرد)، (شخص یا چیز)
  • سرا، ابتدا، شروع، سرا کی مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل
  • سب سے پہلے، پہلے ہی، اول ہی

شعر

Urdu meaning of sire

  • Roman
  • Urdu

  • phii kas ya fard), (shaKhs ya chiiz
  • siraa, ibatidaa, shuruu, siraa kii maGiiXyaraa haalat, taraakiib me.n mustaamal
  • sab se pahle, pahle hii, avval hii

English meaning of sire

Noun, Masculine

  • beginning, end, extremity, point
  • ends, tips, tails, heads, tops

سرے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone