تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیری" کے متعقلہ نتائج

تیری

تیرا (رک) کی تانیث

تیری خَیر ہو

تیرا بھلا ہو، تو خیریت سے رہے.

تیری میری مَر٘ضی

تو اور میں دونوں راضی ، دونوں کی رضا مندی ، ایجاب و قبول کا کلمه ؛ ایک عمدہ کپڑے کا نام.

تیری دُم کو نَم٘دا

کسی کو دھمکانے کو کہتے ہیں.

تیری قُدرَت کے قُر٘بان

کوئی عجیب بات دیکھ کر یا سن کر خوشی میں کہتے ہیں، خدا کی تعریف ہے

تیری شامَت نے دَھکّا دِیا ہے

کیوں سزا کا طالب ہو رہا ہے.

تیری جَو تیری درانتی چاہے جیسے کاٹ

جو مرضی ہو کر تیری بات میں دخل نہیں دیتا، جب کوئی کہنا نہ مانے اور اپنی مرضی سے سارے کام کرے تو اس کے متعلق کہتے ہیں

تیری ماں کا پیٹ ٹَھنڈا رَہے

تیری عمر لمبی ہو ، تو جیتا رہے.

تیری چاروں راہ موکلے ہَیں

تیرا کوہی مزاحم نہیں جہاں چاہے چلا جا، جو چاہیے سو کر.

تیری میری

تکرار، بحث، حجت، جھگڑا، توتو میں میں

تیری آواز مَکّے اورمَدِینے

تیری شہرت دور دور ہو

تیری آواز مَکّے اور مَدِینے

۔دیکھو ’’تِری‘‘۔

تیری آواز مَکّے اورمَدِینے میں

تیری شہرت دور دور ہو

تیری باتیں تُجْھ ہی کو ہَن آئیں

تو بڑا چالاک ہے ، مکرو فریب کی باتیں تو آپ ہی سمجھتا ہے.

تیری کیا بات ہے

تو بڑے درجه کا ہے نیز کبھی طنز بھی کہتے ہیں.

تیری شان

رک : الله تیری شان.

تیری دُم کو رَسَا

کسی کو دھمکانے کو کہتے ہیں.

تیری ایڑی میں گُه

عورتیں ٹوٹکے کے طور پر نظر بد بچے کے لیے بولتی ہیں جب کوئی نظر لگاتا ہے.

تیری بات گُڑ سے مِیٹھی

تیری بات بہت پسند ہے.

تیری بات گَدھے کی لات

تو بے توقیر اور اعتبار ہے.

تیری آن یا تیرے گُسیان کی آن

سخت گستاخی یا نے پرواہی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں.

تیری قُدرت کے آگے کوئی زور کسی کا چَلے ناہیں، چینٹی پَر ہاتھی چَڑھ بَیٹھے تَب وہ چینٹی مَرے ناہِیں

خدا کی قدرت کی تعریف ہے

تیری گود میں بیٹھوں اور تیری داڑھی نوچوں

اپنے مددگار اور پناہ دینے والے کو ہی نقصان پہنچانا

تیرِیج

رقم یا رقومات جو درج یا جمع کی جائیں ؛ رجسٹر یا کاغذ جس پر رقومات درج ہوں ، بہی کھانہ ، رجسٹر ؛ (رقومات کا) میزان کرنا ، میران ؛ میزان کل.

تیری میری دیکھا دیکھی

اوروں کو دیکھ کر ،غیروں کو دیکھ کر ، تجھ مجھ کی حرص میں.

تیری کرنی تیرے آگے میری کرنی میرے آگے

جو جیسا کرے گا ویسا بدلا پائے گا، ہم میں سے ہر کوئی اپنے اعمال کا نتیجہ پائے گا

اِلٰہی تیری پَناہ

رک : الٰہی خیر.

ہَت تیری

رک : ہت تری کی ۔

ہَت تیری کی

رک : ہت تری / ترے کی ۔

اَللہ تیری پَناہ

بے حد و حساب ہے، کوئی حد بھی ہے، افوہ! (کسی وصف کےبیان میں مبالغہ یا شدت ظاہر کر نے کےموقع پر مستعمل)

اَللہ تیری شان

سخت حیرت ہے، نہایت تعجب کی بات ہے (حیرت یا استعجاب کے موقع پر مستعمل)

تُف ہے تیری اَوْقات پَر

لعنت ہے تیرے ڈھن٘گوں پر، لعنت ہے تیرے اطوار پر

مَیں کیا تیری پَٹّی تلے ہُوں

میں تجھ سے کم تر نہیں ہوں کہ دب جاؤں

مار گُسَیّاں، تیری آس

نوکر مالک کو یا بیوی خاوند کو کہتی ہے کہ جتنا چاہے مار لے میں تو تیرے بھروسے پر ہوں

جانے تیری بَلا

(عو) تجھے یا مجھے کوئی پروا نہیں ، تیری (میری) بلا سے.

آگے تیری قِسْمَت

تدبیر تو اپنی سی کر چکے یا کرتے ہیں، اس کے بعد اگر قسمت میں ہے تو ضرور کامیابی ہو گی

دُھت تیری کی

رک : دھت تیرے کی .

شَیخْ تیری فِطْرَت

شیخ بہت چالاک ہوتا ہے

سُبحان تیری قُدرَت

تِیتر کی بولی جس پر گُمان کیا جاتا ہے کہ وہ ان الفاظ کا ورد کرتا ہے

تَوے کی تیری ہاتھ کی میری

بہت فائدہ میرا اور تھوڑا تیرا

بَل بے جُمّا تیری دَھج

کسی اترانے والے یا بد وضع کی نسبت اظہار حقارت کے لیے مستعمل

مار دھاڑ گُسَیّاں تیری آس

رک : مار پیٹ گُسیاں الخ .

ہات تیری کی

رک : ہات تمھارے کی ۔

مَیں کیا تیری پَٹّی تَلے کی ہُوں

میں تجھ سے کم تر نہیں ہوں کہ دب جاؤں

واہ تیری چھاتی

آفرین تیرے حوصلے اور تحمل پر

میری تیری

تفرقہ، جھگڑا نیز بحث یا تکرار

آ تیری اَیسی تَیسی

بات چیت میں برہمی کے موقع پر ایک طرح کی توہیں و تَشْنِیع کا فقرہ، (کم بخت، بد معاش، نگوڑے کی جگہ)

نون تیری دِیدوں میں

کسی کی تعریف کرنے سے پہلے عورتیں یہ فقرہ کہتی ہیں تا کہ اس کو نظر نہ لگے؛ مترادف: چشم بدور ، حفِ نظر ، نصب اعدا ۔

تیرے جَو تیری درانتی چاہے جیسے کاٹ

جو مرضی ہو کر تیری بات میں دخل نہیں دیتا، جب کوئی کہنا نہ مانے اور اپنی مرضی سے سارے کام کرے تو اس کے متعلق کہتے ہیں

گھئے کی میری، تَوے کی تیری

بہت فائدہ میرا اور تھوڑا تیرا

جَیسی تیری تانی وَیسی بَھرنی

جیسی ناقص چیز ہے ویسا ہی اس پر کام ہوا ہے

رائی لون تیری آنْکھوں میں

کسی کی تعریف کرنے سے پہلے عورتیں یہ فِقرہ کہتی ہیں تاکہ اس کو نظر نہ لگے ؛ مترادف : چشم بدورِ ، حف نظر ، نصیب اعدا.

تیرا خُون تیری گَردَن پَر

تیری ہلاکت کا تو ہی ذمه دار ہے.

رائی نون تیری آنْکھوں میں

کسی کی تعریف کرنے سے پہلے عورتیں یہ فِقرہ کہتی ہیں تاکہ اس کو نظر نہ لگے ؛ مترادف : چشم بدورِ ، حف نظر ، نصیب اعدا.

کالی بِلّی کالی رات مارنے والے تیری عُمْر دَراز

خوب بات کو پہنچنا .

کالی تِیری

کالی سیاہ، نہایت تیرہ و سیاہ عورت، (پھبتی کے طور پر مستعمل)

نَہ میں جَلاؤں تیری، نَہ تُو جَلا میری

نہ میں تیرا نقصان کروں نہ تو میرا کر

میرے مُنْہ پَر میری تیرے مُنْہ پَر تیری

hold with the hare and hunt with the hounds

واہ بَہُو تیری چَتُرائی، دیکھا مُوسا کَہے بِلائی

واہ بیوی تیری چالاکی بھی دیکھ لی کہ چوہا دیکھ کر بلی بتاتی ہے

کیا مَیں تیری پَٹّی کے نِیچے پَیدا ہُوئی ہُوں

میں تجھ سے کم تر نہیں ہوں کہ دب جاؤں

اردو، انگلش اور ہندی میں تیری کے معانیدیکھیے

تیری

teriiतेरी

وزن : 12

دیکھیے: تیرا

  • Roman
  • Urdu

تیری کے اردو معانی

  • تیرا (رک) کی تانیث

شعر

Urdu meaning of terii

  • Roman
  • Urdu

  • teraa (ruk) kii taaniis

English meaning of terii

تیری کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone