تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُھونتھی" کے متعقلہ نتائج

تُھونتھی

(کاشتکاری) چنے کا خول جس کے بڑھنے اور پھولنے کو دانے کی عمدگی خیال کیا جاتا ہے ، ٹھینْٹا ، ڈھونْڈی ، ڈھیری ، ڈھیل باس یا ڈھیاوانْس ، گھیگر ، گھینْٹی .

تان٘تی

جولاہا، نور ہاف، پارچہ باف

تَنْتی

بُننے والا، جولاہا

تَنتا

tighten

تھوتھی

تھوتھا (رک) کی تانیث.

تَہْنِیَتی

تہنیت (رک) سے منسوب .

تانْتا

مجمع، گروہ، سواریاں (فقرہ) ایک دن پہلے محل کا تانتا روانہ ہوا

تانتِیا

نہایت دبلا ، لاغر ، وہ جو لان٘با اور دبلا ہو .

تَعِیناتی

تقرر، تقرری، ماموری، ڈیوٹی، نوکری، اس کوتوال کی تعیناتی رکاب گنج میں ہوئی ہے

تَھینتھا

ایک آلہ جس کا لمبا دستہ اور چوڑا بھل ہوتا ہے اور جس سے توے پر روٹیوں کو دباتے ہیں .

تَعِناتی

رک : تعیناتی .

تانتُو

ریشہ سے متعلق، ریشوں والا، تان٘ت والا، تاروں والا، جس میں تار لگے ہوں، تانتْر

تانتْوا

نو مولود بچے کی زبان کے نیچے لگی ہوئی ایک باریک جھلی جس کو دائی نکال دیتی ہے تاکہ زبان حرکت کرنے لگے

طِینَتی

پاک طینت (رک) سے اسم کیفیت.

تُنتُںی

چھوٹا ستار، اکتارا یا دو تارا ساز

اردو، انگلش اور ہندی میں تُھونتھی کے معانیدیکھیے

تُھونتھی

thuu.nthii• थूँथी

وزن : 22

موضوعات: شکار کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

تُھونتھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کاشتکاری) چنے کا خول جس کے بڑھنے اور پھولنے کو دانے کی عمدگی خیال کیا جاتا ہے ، ٹھینْٹا ، ڈھونْڈی ، ڈھیری ، ڈھیل باس یا ڈھیاوانْس ، گھیگر ، گھینْٹی .

Urdu meaning of thuu.nthii

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) chane ka Khaul jis ke ba.Dhne aur phuulne ko daane kii umdagii Khyaal kiya jaataa hai, Thiin॒Ta, Dhon॒Dii, Dherii, Dhiil baus ya Dhayaavaan॒sa, ghiigar, ghiin॒Tii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُھونتھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُھونتھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone