تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھوتھی" کے متعقلہ نتائج

تھوتھی

تھوتھا (رک) کی تانیث.

تھوتھی بات

بے محل ، بے معنی یا لغوبات.

تھوتھی اُڑانا

خالی باتیں بنانا ، جھوٹی خبر پھیلانا.

تھاتھی

رک : تھاتی.

تھوتھا

تھوتر ، کھوکھلا ، اندر سے خالی.

تُھتّھی

ہندوستان کے شمال مغربی سرحدی صوبے والوں کا مشک کا قدیم باجا ، سرنو.

تھوتی

تھوتا (رک) کی تانیث.

تھوتھے

تھوتھا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

تھوتھ

رک : تھوتر ، کھوکھلا پن ؛ خوف ، خطرہ.

طُوطِیا

تُوتِیا

سُرمہ، سُرمے کا پتّھر جسے باریک پیس کر آنکھوں میں لگاتے ہیں، نیلا تھوتھا، مس کُشتہ

تُوتی

طُوطی

ایک خوش آواز چڑیا، جو توت کے موسم میں دکھائی دیتی اور اسے شکر و شہتوت بہت رغبت سے کھاتا ہے، اہل فارس طوطے کو بھی طوطی کہتے ہیں، طوطک، طوطا، طوطی

تُوت

ایک درخت اور اس کا پھل، جس کی شاخیں لمبی اور لچک دار ہوتی ہیں اور پتوں پر ریشم کے کیڑے پرورش پاتے پیں، پھل تین انگل سے پان٘چ ان٘گل تک لمبا ہوتا ہے، اس کی دو قسمیں ہیں، ایک سفید زردی مائل، دوسرا سیاہ سرخی مائل، شہتوت

تھاتی

وقت پرکام آنے کے لئے رکھی ہوئی چیز، وہ چیز، جو کسی دوسرے کے پاس بطورامانت رکھی جائے، اکھٹا کیا ہوا مال، جمع یا محفوظ پونجی، امانت، جو کسی کی تحویل میں دے دی جائے، ٹھہراؤ، تکان، ٹکا ہوا، بیٹھا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں تھوتھی کے معانیدیکھیے

تھوتھی

thothii•थोथी

دیکھیے: تھوتھا

  • Roman
  • Urdu

تھوتھی کے اردو معانی

صفت

  • تھوتھا (رک) کی تانیث.

اسم، مؤنث

  • بیسرہ (رک) کی مادہ.

Urdu meaning of thothii

  • Roman
  • Urdu

  • thothaa (ruk) kii taaniis
  • besura (ruk) kii maadda

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھوتھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھوتھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone