تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھوتھ" کے متعقلہ نتائج

تھوتھ

رک : تھوتر ، کھوکھلا پن ؛ خوف ، خطرہ.

تُھوتُھو ہونا

بدنامی ہونا، رسوائی ہونا، تھُڑی تھڑی ہونا

تُھو تُھو

بار بار تھوکنا یا تھوکنے کی آواز.

تھوتھے

تھوتھا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

تھوتھی

تھوتھا (رک) کی تانیث.

تھوتھا

تھوتر ، کھوکھلا ، اندر سے خالی.

تھوتھی اُڑانا

خالی باتیں بنانا ، جھوٹی خبر پھیلانا.

تھوتَھرے

بیکار ، نکمے ، انجام خراب ، نا فہم ، بد عقل ، بیوقوف.

تھوتھے پَچھوڑْنا

چونکہ تھوتھا اناج پھٹکتے وقت چھاج میں نہیں ٹہرا کرتا اس لیے اس سے مراد ایسا قول و قرار یا باتیں کرنا ہیں جنہیں قیام نہ ہو ، بے فائدہ باتیں بنانا.

تھوتھی بات

بے محل ، بے معنی یا لغوبات.

تھوتَھر

رک : تھوتر .

تھوتھے پَچھوڑیں اُڑ اُڑ جائیں

رک : تھوتھے پچھوڑنا.

تھوتھے تِیروں اُڑانا

کند چھری سے حلال کرنا ، سخت سزا دینا.

تھوتھا چَنا باجے گَھنا

اوچھا، کم ظرف یا نالائق آدمی شیخی بہت مارتا ہے

تھوتھے تِیروں سے اُڑانا

۔(عو۔ ہندو) کُند تیروں سے اُڑانا تاکہ سخت تکلیف ہو۔ سزائے سخت دینا۔ کُند چھُری سے حلال کرنا۔

تُھو تُھو کَہْنا

لعنت بھیجنا، لعن طعن کرنا، نفریں کرنا

تھوتْھرا

تھوترا

تُھوتْھنا

تھوتھن (رک) کی تذکیر.

تُھوتْھنی

کسی جانور (گھوڑا، اونٹ، ریچھ، سوریا گھڑیال) وغیرہ کا منھ

تُھوتَھن

جانور کا منْہ، (حقارتاً) انسان کا منْہ

تُھوتھانا

منْھ پھلانا، روٹھ کر بیٹھ جانا، ناخوش ہونا

تُھوتْھنی سَجانا

منہ پھلانا، ناراض ہونا، خفا ہونا

تُھوتْھنی پُھلانا

منہ پھلانا، ناراض ہونا، خفا ہونا

تُھوتْھڑی

رک : تھوتھنی.

تُھوتْھڑا

رک : تھوتھنا.

تُھو تُھو وَبا

۔(عو) ہیضہ کا نام لیتے وقت عورتیں تھوٗتھوٗ کردیتی ہیں اور تھُتکارا کہتے وقت تھوتھو نہیں کہتیں۔ وبا سے مراد ہیضہ ہے۔

تُھو تُھو کَرْنا

۱. بار بار تھوکنا ، ناگواری کا اظہار کرنا.

تُھو تُھو تُھدّا

جب کسی کھیل یا شرط میں کوئی لڑکا ہارنے لگتا ہے اور اسے کوئی عذر پیش ہوتا ہے تو یہ لفظ کہتا ہے یعنی ابھی سہی نہیں ہے

تُھو تَھڑَلّا کَرنا

لعن طعن کرنا.

نِیلا تھوتھ

نیلے رنگ کا قلم دار نمک ؛ (طب) ایک دوا جو تانبے کو سفید پھٹکڑی کے ساتھ جلا کر تیار کرتے ہیں ، ایک قسم کا زہر ، توتیاے سبز ، توتیاے ہندی ، مورچوک (انگ : Sulphate of Copper) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تھوتھ کے معانیدیکھیے

تھوتھ

thothथोथ

اصل: سنسکرت

وزن : 21

دیکھیے: تھوتَر

موضوعات: تحقیراً

  • Roman
  • Urdu

تھوتھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : تھوتر ، کھوکھلا پن ؛ خوف ، خطرہ.
  • جانور کا منْھ ؛ (تحقیراً) آدمی کا منْھ.

Urdu meaning of thoth

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha thotar, khokhlaa pan ; Khauf, Khatraa
  • jaanvar ka man॒ha ; (tahqiiran) aadamii ka man॒ha

English meaning of thoth

Noun, Feminine

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تھوتھ

رک : تھوتر ، کھوکھلا پن ؛ خوف ، خطرہ.

تُھوتُھو ہونا

بدنامی ہونا، رسوائی ہونا، تھُڑی تھڑی ہونا

تُھو تُھو

بار بار تھوکنا یا تھوکنے کی آواز.

تھوتھے

تھوتھا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

تھوتھی

تھوتھا (رک) کی تانیث.

تھوتھا

تھوتر ، کھوکھلا ، اندر سے خالی.

تھوتھی اُڑانا

خالی باتیں بنانا ، جھوٹی خبر پھیلانا.

تھوتَھرے

بیکار ، نکمے ، انجام خراب ، نا فہم ، بد عقل ، بیوقوف.

تھوتھے پَچھوڑْنا

چونکہ تھوتھا اناج پھٹکتے وقت چھاج میں نہیں ٹہرا کرتا اس لیے اس سے مراد ایسا قول و قرار یا باتیں کرنا ہیں جنہیں قیام نہ ہو ، بے فائدہ باتیں بنانا.

تھوتھی بات

بے محل ، بے معنی یا لغوبات.

تھوتَھر

رک : تھوتر .

تھوتھے پَچھوڑیں اُڑ اُڑ جائیں

رک : تھوتھے پچھوڑنا.

تھوتھے تِیروں اُڑانا

کند چھری سے حلال کرنا ، سخت سزا دینا.

تھوتھا چَنا باجے گَھنا

اوچھا، کم ظرف یا نالائق آدمی شیخی بہت مارتا ہے

تھوتھے تِیروں سے اُڑانا

۔(عو۔ ہندو) کُند تیروں سے اُڑانا تاکہ سخت تکلیف ہو۔ سزائے سخت دینا۔ کُند چھُری سے حلال کرنا۔

تُھو تُھو کَہْنا

لعنت بھیجنا، لعن طعن کرنا، نفریں کرنا

تھوتْھرا

تھوترا

تُھوتْھنا

تھوتھن (رک) کی تذکیر.

تُھوتْھنی

کسی جانور (گھوڑا، اونٹ، ریچھ، سوریا گھڑیال) وغیرہ کا منھ

تُھوتَھن

جانور کا منْہ، (حقارتاً) انسان کا منْہ

تُھوتھانا

منْھ پھلانا، روٹھ کر بیٹھ جانا، ناخوش ہونا

تُھوتْھنی سَجانا

منہ پھلانا، ناراض ہونا، خفا ہونا

تُھوتْھنی پُھلانا

منہ پھلانا، ناراض ہونا، خفا ہونا

تُھوتْھڑی

رک : تھوتھنی.

تُھوتْھڑا

رک : تھوتھنا.

تُھو تُھو وَبا

۔(عو) ہیضہ کا نام لیتے وقت عورتیں تھوٗتھوٗ کردیتی ہیں اور تھُتکارا کہتے وقت تھوتھو نہیں کہتیں۔ وبا سے مراد ہیضہ ہے۔

تُھو تُھو کَرْنا

۱. بار بار تھوکنا ، ناگواری کا اظہار کرنا.

تُھو تُھو تُھدّا

جب کسی کھیل یا شرط میں کوئی لڑکا ہارنے لگتا ہے اور اسے کوئی عذر پیش ہوتا ہے تو یہ لفظ کہتا ہے یعنی ابھی سہی نہیں ہے

تُھو تَھڑَلّا کَرنا

لعن طعن کرنا.

نِیلا تھوتھ

نیلے رنگ کا قلم دار نمک ؛ (طب) ایک دوا جو تانبے کو سفید پھٹکڑی کے ساتھ جلا کر تیار کرتے ہیں ، ایک قسم کا زہر ، توتیاے سبز ، توتیاے ہندی ، مورچوک (انگ : Sulphate of Copper) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھوتھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھوتھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone